🪞 ꒱ છ᤻ ♡𓍼 ˖ 𝓣he tale is as old as time, and she's still gorgeous like a fine wine. Champagne hair & pair of fairy-owned iris, Isa. 아름다운 날개. /ᐠ ⑅ - ˕ กマ
Loved #PeacemakerS2 & #JohnCena's performance in it! He did an awesome job! enjoyed every episode & how it kept me hooked on! Even the rest of the cast were great and it was nice seeing the other world & relations there! Hope to see a lot more of #Peacemaker in the DC universe!
This was such a powerful scene!! here #Peacemaker was down & out,with all the stuff with his trauma all life even in the alt world & Adebayo with the emotional monologue completely shifted the energy & gave that feel good factor at the end of the show!
#PeacemakerS2 • #JohnCena
Postcard by Shifa Shehzad, student of Deaf Reach School, Nawabshah, with a powerful reminder:
"Don't let your future go up in smoke."
#TobaccoOff#YouthAgainstTobacco
A beautiful reminder from Fiza Saleem of Deaf Reach School, Nawabshah — choosing a smoke-free life means choosing colour, health and hope. Smoking dims the future, but awareness can brighten it.
#TobaccoOff#YouthAgainstTobacco
ہم مکمل فنا نہیں ہوئے
بس مدھم پڑتے گئے
دن بدن۔۔۔
آہستہ آہستہ۔۔۔
بغیر کسی آخری الوداع
یا چیختے ہوئے اختتام کے
ہماری ذات کا کچھ حصہ
ہر روز بجھتا گیا ،
یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں
مسکراہٹیں تمام ہوئیں
اور۔۔۔۔ اداسیوں نے ہمیں ، آ گھیرا
#رونق_شاعری
آئی ایم ایف نے قرض دینے کے لئے کڑی شرائط رکھیں تھیں. انہیں معلوم ہے کہ یہ کمزور اور جعلی حکومت ہے اور وہ کڑی شرائط بھی مان لے گی. اس پیکج میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے نہ کوئی سبسڈی دی جایے گی بلکہ عوام پر ٹیکسوں کے انبار لگائے جائیں گے. آخر کب تک اس جعلی حکومت کی نااہلی اور ناکامیاں عوام برداشت کریں گی
اس ملک میں ہر شعبے میں بحران بڑھ رہا یے. پہلے حکومتی پالیسیوں نے زرعی سیکٹر کو تباہ کیا اب صنعتیں بند ہو رہیں اور بیروزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے، جس سے معیشت پر شدید دباؤ پڑ رہا. اس حکومت کا ہر ایک گزرتا دن ملک کو تباہی کے دہانے پر لے کر جا رہا ہے
میاں اکرم عثمان نے دو سال ناحق قید کی صعوبتیں برداشت کی. انہیں لاہور میں ضمنی الیکشن سے پہلے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اب ڈھائی سال پہلے کے بوگس کیس میں انہیں نامزد کر کے جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا یے. ڈھائی سال بعد کیس میں نامزدگی اور اس پر ریمانڈ دینا ہمارے انصاف کے نظام کی کمزوری اور انتقامی سیاست کی ایک جھلک ہے. اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.
جنگ نیوز کی خبر کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا شمار دنیا کے چوتھے کمزور ترین پاسپورٹ میں ہوتا یے. جب سے یہ جعلی حکمران اقتدار میں آئے ہیں پاکستانی پاسپورٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے. پوری دنیا میں صرف عمران خان ہی پاکستان کی مثبت پہچان ہیں اور عمران خان ہی سبز پاسپورٹ کی عزت بحال کروا سکتے ہیں لیکن افسوس پاکستان کی عزت بحال کروانا والا ناحق قید کی سزا کاٹ رہے اور جو پوری دنیا میں پاکستان کے لئے بدنامی کا باعث بنے وہ ہمارے حکمران ہیں
جعلی حکومت نے دسمبر کی سرد رات میں عمران خان کی فیملی اور پرامن لوگوں پر واٹر کینن کا استعمال کر کے ظلم و بربریت کی بدترین مثال قائم کی ہے. پرامن رہ کر اپنا حق مانگنے والوں کے ساتھ ایسا سلوک جعلی حکومت کی بدترین فسطائیت ہے اور اس جعلی نظام کی اخلاقی پستی کا واضح ثبوت ہے