محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئیں
اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی
۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے
۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔
جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص۔۔۔۔برداشت نہیں ہوتا۔۔!!
حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا
کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے
اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا..!!🧡🍁✨