پاکستان کی معروف اسکینڈل کوئین حریم شاہ ایک بار پھر اپنی انہی حرکتوں کے باعث خبروں میں ہیں، جبکہ ان کی ایک متنازع ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں بلکہ غور سے دیکھیں اور ان بے شرم لڑکیوں کی فحش اور غلیظ ترین زبان چیک کریں اور جو ان کیلئے دل سے الفاظ نکلیں وہ استعمال کریں میں برا نہیں مناؤں گی۔