پچھلے سال پاکستان نے چالیس لاکھ ٹن گندم امپورٹ کی۔اس سال تیس لاکھ ٹن امپورٹ کریں گے۔
چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چائیے۔اپنی زمینیں ہاوسنگ سوسائٹیز کو دے کر دو سالوں میں 70لاکھ ٹن باہر سے اربوں ڈالرز میں منگوا رہے ہیں اور ڈالرز بھی قرضے لے کر۔ملک کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا گیا ہے۔
جن کے چڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں چار چار ارب روپےنکلے۔وہ عمران خان سے پوچھ رہے ہیں کہ فرح بی بی نے 23 کروڑ پر 30 کروڑ منافع کیس کما لیا۔وہ مقصود چڑاسی نہیں بلکہ پچھلے پندرہ سال سے پراپرٹی کا بزنس کر رہی ہیں۔کیا دوسرے لوگوں کے چالیس لاکھ والے پلاٹ ڈیڑھ کروڑ میں نہیں بکے؟فرح کے بھی بکے
شاہ محمود قریشی صاحب فرما رہے ہیں (30 مارچ ) چین جانے سے پہلے منسٹر فار انرجی (حماد اظہر) نے انہیں ذمہ داری سونپی تھی آپ چین جا تو رہے ہی ہیں تو لگے ہاتھوں زرا ڈیزل بھی ان سے مانگتے آئیں۔ شارٹیج کا خطرہ ہوسکتا ہے۔تاریخ کے بلند ترین ذخائر والے کیوں ڈیزل مانگیں گے وہ بھی چین سے؟
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system.
Hi ! I'm sharing the books and resources I consulted for CSS:
*ESSAY*
-Youtube for understanding structures
-Newspaper editorials & Opinion Pieces
-National Journals : IPRI & PIDE
-Int Magazines : The Economist
*PRECIS & COMPOSITION*
-No book but you can study :
Wren n Martin