بہت غلط بات سب ان محترمہ پر تنقید کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان بے چاری کو کیا پتہ کہ وی پی این شین کی سائنس کیا ہے، محترمہ پولیٹکل سائنس کی سٹوڈنٹ ہیں بہترین بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کھیلتی ہیں, فٹبالر بھی ہیں اور سب سے بڑھ کر میرے پیارے پاکستان کے ڈیفنس منسٹر کی بھتیجی بھی ہیں۔ ان کے بارے میں خبر دار کوئی غلط بات کی، معصوم ہیں یہ۔