دنیا میں حکمران، اسکول، ہسپتال، یونیورسٹی، ٹیکنیکل سنٹرز بناتے ہیں جبکہ بلوچستان والا وزیر اعلیٰ جیل بناتا ہے تاکہ اپنے مخالفین کو جیلوں میں بند کرے۔
یہ حکومتی ناکامی کا از خود اعتراف ہے کہ جیلوں میں جگہ کم پڑ گئی ہیں۔
@QaziShahid786@sakhtarmengal@SajidTareen4 امریکن بالکل صحیح کہتے تھے یا پاکستانی پانچ ہزار ڈالر میں اپنی ماں بیچتے ہیں یہ میڈم کے کہانی اور انداز بالکل یہی ہے کل کے انقلابی اج چند ڈالروں میں بک گئے
A murderer gets sympathy.
A terrorist gets negotiations.
A corrupt politician gets a deal.
But a peaceful Baloch woman demanding justice for her people gets a life sentence.
The punishment of @MahrangBaloch_ is not a verdict against one individual… it is a verdict against freedom of expression, human rights, and every peaceful voice that dares to challenge oppression.
The world must not stay silent.
#MahrangBaloch #FreeMahrangBaloch #Balochistan
"دالبندین کے عوام آج بھی پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترس رہے ہیں، مگر انہی عوام کے منتخب نمائندے، رکنِ اسمبلی سردار صادق سنجرانی ہر مہینے باہر ممالک میں عیش و عیاشی کیل��ے جاتا ہے۔
عوامی پیسوں سے لگژی زندگی گزارنے والا یہ کبھی عوام کا نہیں سوچے گا۔
مستونگ دشت واقعہ کا دوسرا رخ سوشل میڈیا پر وائرل حقیقت کیا ہے اب
اصل واقعے پر جان بوجھ کر پردہ ڈالا جا رہا ہے
قتل سیکورٹی اہلکاروں نے کیا... اور الزام بلوچوں کے سر پر ڈال کر دنیا کے سامنے بلوچ کو بدنام اور وحشی بنا دیا گیا۔
کراچی سے آنے والے مقتول کو پہلے "د��ت میں بھٹکا ہوا سیاح" اور "گوگل میپ کا شکار" بنا کر اپنے کیے پر مٹی ڈالی گئی۔ اب خبریں آرہی ہے کہ وہ #نان_کسٹم پیڈ موبائلوں کا کاروبار کرتا تھا۔
بتایا جا رہا ہے کہ وہ چیک پوسٹوں سے بچنے کے لیے مین شاہراہ چھوڑ کر اندرونی راستے پر تھا۔اہلکاروں کو شک ہوا، پیچھا کیا، اور گاڑی کی پچھلی سائیڈ سے گولیاں مار دیں۔
اور پھر یہ جھوٹی کہانی گھڑ دی گئی: یہ ڈرامہ کس کو بیوقوف بنانے کے لیے رچایا گیا؟
سب کو معلوم ہیں
کہ ان دنوں 50 ڈگری کی تپتی گرمی میں بلوچستان میں سیاحت کون کرتا ہیں اور وہ بھی ایسے علاقے میں جہاں انٹرنیٹ بند، سگنل غائب؟ جب سگنل غائب تھا پھر گوگل میپ کی "غلطی" کیسے ہو گئی؟
پشتون اور بلوچ وطن میں ایسے ہزاروں واقعات کے پیچھے انھی "نامعلوم" لو��وں کا ہاتھ ہیں مگر دنیا کے سامنے ہمیں بدنام کیا گیا ہیں
#حقیقت
ڈراموں سے لیکر عجائب گھروں تک ہر جگہ پشتون قوم دہشتگرد، جاہل پیش کیا جاتا ہ��۔
اور یہ سب ریاست کرتی آرہی ہے، جو پشتون قوم سے پنجابی کی نفرت کا اظہار ہے اور تصویر میں پنجابی لڑکی مکا دکھاکر نفرر کا اظہار کررہی ہے۔
@umerpashtoon @ghazi_pashteen @Mahrangpashteen @IsmailWazir19
شوکَت نواز میر کی گرفتاری صرف ایک شخص کی گرفتاری نہیں، بلکہ حق، انصاف اور عوامی آواز کو دبانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ ظلم اور جبر کی تاریخ گواہ ہے کہ نہ قیدیں نظریات کو روک سکتی ہیں، نہ ہتھکڑیاں آزادی کی خواہش کو ختم کر سکتی ہیں۔
یاد رکھو، کشمیر کا ہر بچہ، ہر نوجوان، ہر باہمت انسان شوکت نواز میر ہے۔ تم آخر کس کس کو گرفتار کرو گے؟ کس کس کی آواز دباؤ گے؟ حق کی صدا دیواروں اور زنجیروں سے نہیں رکتی۔
ریاستی دہشت گردی بند کرو۔ اختلافِ رائے کو جرم بنانا اور حق کی آواز کو طاقت کے زور پر خاموش کرنا انصاف نہیں، کمزوری کی علامت ہے۔
قفس میں قید پرندوں سے ی�� کہنا اے صیاد،
پرواز کا حوصلہ زنجیروں سے نہیں مرتا۔
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھااس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا۔
آج بلوچستان کے وزیراعلیٰ کو صوبے کے ساتھ ہونے والی ناانصافی یاد آئی اور وہ اسلام آباد میں دھرنے کی دھمکی بھی دے گئے ۔ لگتا ہے سورج ڈوبنے والا ہے اور زوال شروع ہونے کو ہے۔