مشہور امریکی ہم جنس پرست میوزیکل بینڈ کی پاکستان آمد
اسرائیل کیلیے اسلحہ بردار جہاز جبکہ مسلم دنیا کو لہو لعب میں مشغولیت کیلیے میوزک بینڈز
امریکی طلباء کے فلس$طین کے حق میں مظاہرے جبکہ پاکستانی طلباء کے میوزیکل کنسرٹس
American Band Raining Jane in Pakistan
اے اہل پاکستان ! اب نہیں تو کب اٹھوگے؟؟ان بچوں کی مظلومیت، یہ درندگی نظر نہیں آرہی؟یہ بچے کل حشر کے دن شافع محشر،ساقی کوثر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو آپ سب کی شکایت کرینگے۔اس ظلم کو رکوانے کیلئے،
حکمرانوں پر اس ظلم کو رکوانے کیلئے دباو بڑھانے کی خاطر،آج 3:30 بجے احتجاجی دھرنا،ڈی چوک،اسلام آباد ،فیملی سمیت سب شریک ہوں۔
@SaveGazaPK@humairatayyaba
@Iqbal22061976@SenatorMushtaq@GovtofPakistan@netanyahu معذرت کے ساتھ جو وہاں ہو رہا ہے، وہ یہاں ہوا تب آپ ہی کہیں گے ہم تو پہلے ٹھیک تھے اب یہ ظلم برداشت نہیں.
خود نہیں بول سکتے تو جو بول رہے ہیں ان پہ تنقید مت کریں.
🟢 ہماری *القدس تنادینا* کمیونٹی کی تقریباً 8 ایڈمنز کا واٹساپ اکاؤنٹ سسپینڈ کردیا گیا ہے
لیکن!!
ان شاء اللّٰہ ہم اپنے تیروں کو اسی طرح اُن نشانوں پر پہنچائیں گے جہاں پہلے لگ چکے ہیں
یہ ہماری کمیونٹی کی مقبولیت کی علامت ہے ♥️
قدس کی مٹی گواہ ہے ہم پر
ہمیشہ حق کی صدا رہے ہیں 🌿