نواز شریف جب کیا گیا کہ بجلی ملے یا نہ ملے، پیسہ تو سلمان شہباز کو جاتا رہے گا۔
اگر کرپشن کا کوئی شیطان ہوتا تو وہ سلمان شہباز ہوتا۔
کاروبار خاندان کا، قرض عوام نے دیا، ادائیگیاں عوام نے کرنی ہیں، اور فائدہ خاندان کا!
آخر میں اس پورے کھیل کا خمیازہ کون بھگتے گا؟
پاکستانی قوم!
نواز شریف جب وزیرِاعظم تھے، شہباز شریف وزیرِاعلیٰ پنجاب اور خواجہ آصف وزیرِ پانی و بجلی تھے، تب انہوں نے اپنے چہیتے سلمان شہباز کو پاکستانی بینک سے 650 کروڑ روپے کا قرض لے کر پاور پلانٹ لگوا کر دیا، جس کی نہ صرف ادائیگیاں پاکستانی قوم نے کرنی تھیں بلکہ 30 سال کا ایسا معاہدہ بھی !