نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ال مبارک کے نام ♥️
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھیں ♥️
سیدہ زینب( رضی اللہ عنہ)
سیدہ ام کلثوم (رضی اللہ عنہ)
سیدہ رقیہ (رضی اللہ عنہ)
سیدہ فاطمہ (رضی اللہ عنہ)
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تین بیٹے تھے ♥️
قاسم
ابراہیم
عبداللہ
بدلتی نہیں قسمت لکیروں کو مٹانے سے
یاد نہیں مٹتی کسی کو بھول جانے سے🥺
کیا فائدہ کسی کی خاطر بھول جائے دنیا کو
یہاں پر کسی کو فرق نہیں پڑتا کسی کے ٹوٹ جانے سے🤌🤌
جینا ہے تو ہنس کر جی کے سیکھ لو اے دوست
یہاں پر ملتی نہیں روشنی اپنے دل جلانے سے❤️🔥❤️🔥