آئیے ہم ساتھ مل کر تھرپارکر کی ساری اسکول ��انے والی عمر کی لڑکیوں کو اسکولوں میں داخل کروائیں -
-خانزادی-(Champion for Change)
#LetsEducateThar
#Championsforchange
This disable child of grade 1 travels 3 km daily to attend classes. Village Arib Solangi Tehsils KOTDIJI Sindh.
Very sad no any vahicle available for pick n drop of such kids. #EducationForAll
کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے ۔ جنہیں پاکستان آرمی میں لیفٹنٹ کرنل کے عہدے پر ترقی ملی ہے ۔ کیلاش پہلے ہندو پاکستانی ہیں جو اس عہدے تک پہنچے ہیں ۔ ♥️ پاکستان زندہ باد first Hindu lieutenant colonel - KelasH Kumar