بریکنگ نیوز 🚨برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک۔ اسے مس نہ کرو وائرل کردو 🔥🔥
عمران خان کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی رپورٹ جاری کردی، عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل پڑھ سکتے دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ عمران خان انصاف مانگ رہا ہے وہ بے گناہ ہے، اُسے قتل کردیا جائے گا۔ ایک مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی عمران خان کو ہوچکا۔ مزید دیر ہوئی تو بہت برا ہوسکتا ہے۔
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نون لیگ کے اندر خوف کا سماں,,!!!!!🔥🛑
نون لیگ کے رہنما ڈاکٹر نثار احمد کہتے ہیں کہ, ہمیں ہاری ہوئی سیٹیں نہیں لینی چاہئے تھیں ۔ عدلیہ کو بے اثر کرنے والی ترامیم ختم ہونی چاہئیں ۔فارم 47 قبول نہ کرنا پارٹی میں اچھا نہ سمجھا گیا ۔ میں تو سمجھتا تھا کہ, میرے لیڈر کے دامن پر کوئی داغ نہ ہو ۔ 8 فروری کو نواز شریف نے قوم کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے کہنا چاہئے تھا کہ, ہم حکومت نہیں بنائیں گے ۔ اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔
نون لیگ جس پچھتاوے کا شکار ہورہی ہے اسکا اظہار ڈآکٹر نثار احمد کر رہے ہیں ۔ اور نون لیگ کو احساس ہے کہ, اب جو عدلیہ ہوگئی ہے ۔ آگر اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں لپیٹا تو یہ تو بھر بھر کے ہمیں ٹیکے لگائے گی ۔ اسد طور 🔥🔥🚨
سلمان صفدر نے بتایا کہ عمران خان نے اپنے آپ کو فزیکلی بہت فٹ رکھا ہوا ہے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ عمران خان کا مقابلہ جن مخالفین سے ہے ان کی کوئی ویلیوزنہیں ہیں، کوئی اصول، اقدار نہیں ہیں، کوئی ضابطہ، قانون، کچھ نہیں ہے۔ عمران خان نے اپنے آپ کو فٹ رکھنا ہے اور زندہ رکھنا ہے۔ ان کا مقابلہ وقت کے فرعونوں سے نہیں وقت سے ہے۔ انہوں نے شاید اپنے لیے نہیں، لاکھوں کروڑوں لوگوں کیلئے زندہ رہنا ہے جو کسی وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Matiullahjan919 #ImranKhan
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کی عاصم منیر کو آفر,!!!🔥🛑
ڈیڑھ سال قبل عاصم منیر کے قریبی شخص نے ایک واسطے سے مجھے پیغام بھیجا تھا, کہ ان پر تنقید بند کر دو ۔ جو مانگتے ہو وہ مل جائے گا ۔
آج میں خود ایک شرط رکھتا ہوں ۔ کہ میں عاصم منیر کا نام لے کر کوئی تنقید نہیں کروں گا ۔
لیکن بدلے میں وہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروا دیں, اور ان کا پورا علاج کروانے دیں ۔, شہباز گل 🔥🚨
عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے ہم انتہائی تشویش میں مبتلا ہیں،عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آرہا ۔ ہمیں بتایا گیا کہ جولائی اگست میں بلڈ پریشر کا عارضہ تھا وہ ٹھیک ہوگیا۔
لیکن جو پرسوں سلمان صفدر سے ملاقات میں عمران خان صاحب نے بات بتائی وہ قابل تشویش ہے۔ان کے بلڈ پریشر کی اوپری سطح 192 تک گئی ہے۔ یہ تسلسل سے ہورہا ہے جس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جارہا ہے کیا دوائی دی جارہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہورہی ہے۔
موجودہ نظام اس بات پر بضد ہے کہ خان صاحب کے ذاتی معالجین جو چالیس سال سے ان کا علاج کررہے ان کی رسائی خان صاحب تک نہیں دی جائے۔اس سے صرف شکوک و شبہات نہیں یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے ۔عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی زندگی کو اس وقت خطرہ ہے۔ سلمان اکرم راجہ
"عمران خان چور ہے چور ہے، اب کون چور ہے؟ مجھ سے مسجد میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھوالیں، عمران خان چور نہیں تھا۔عمران خان نے پناہ گاہیں بنائی تھیں، وہاں لوگ سوتے تھے، کھانا ملتا تھا۔ یہ (شہبازشریف) کہتا تھا کہ میں آٹا سستا کرنے کیلئے کپڑے بیچوں گا، اس نے لوگوں کے کپڑے اتاردئیے، ننگا کیا ہوا ہے۔ کہاں سے سستا آٹا؟ روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے، ریڑھی پکڑلو، کاروبار ختم کردو، یہ خدمت ہے؟ ہمیں عمران خان کی یاد آتی ہے، وہ مرد بندہ تھا، ہم نے اس کی قدر نہیں کی"۔ لاہور کا شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان کی ہمشیرہ، نورین نیازی کی بہن کو آج تشویشناک حالت میں کارڈیالوجی لے جایا گیا۔
نورین کا قصور یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر رہتی تھی۔ اُس کے اکلوتے بیٹے کو جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ اُس پر سرد راتوں میں ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔ کیا کچھ ظلم نہیں ہوا؟ اب بھی وہ مہینوں سے بغیر کسی فردِ جرم کے قید ہے۔
عاصم منیر ایک sadist ہے، اگر ظلم کر کے تمہارے ذہن کو تسکین مل گئی ہو، تو نورین نیازی کو رہا کر دو۔
پشاور بی آر ٹی بسز کو کسی اور صوبے میں منتقل کیا جا رہا ہے،
وزیراعلی سہیل آفریدی نے جن گاڑیوں کی ادائیگی کی تھی وہ گاڑیا لں پی ٹی آئی نہتے کارکنان کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
خیبر پختون خواہ سے ترقیاتی کاموں کے بورڈ اور جھنڈے تک اتارے جا رہے ہیں۔
لیکن عوام کو بتایا گیا کہ گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا ہے۔
🚨وہ جنرل فیصل نصیر تھے، میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں ہم سے چھیننا چاہتا تھا،
جنرل فیصل نصیر نے کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے اور پھر ریٹرننگ افسر کو ڈرایا گیا لیکن وہ ڈٹ گیا اس نے کہا کہ میرے پاس پستول ہے، یہ ہمارے علاقے کا بوڑھا آدمی ہے، اور یہ نشست جیتا ہوا ہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا۔ اس نے کہا کہ اس پستول سے یا میں خود کو مار لوں گا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا،
محمود خان اچکزئی
"4 سے پانچ لوگ ایسے ہیں جو ہمیں مسلسل بتارہے ہیں کہ انہوں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے، سہیل آفریدی ناقابل قبول ہے، انہیں یہ چیز اچھی نہیں لگتی،، ان کے بغیر یہ نہیں ہوتا"- سائرہ بانو۔۔ "وہ پانچ لوگ کون ہیں؟"- سشازیہ ذیشان۔۔ "منیب فاروق اور حسن ایوب،کچھ ن لیگ کے (صحافی)۔۔ سیدھا سیدھا ن لیگ لکھ دیں"۔۔"منیب اور حسن تو صحافی ہیں "۔ شازیہ ذیشان۔۔ "اچھا ؟؟؟؟۔۔۔ کیسے ؟ "۔ سائرہ بانو۔۔"قسم سے صحافی ہیں "۔ شازیہ ذیشان۔۔ " پھر تو اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔ صحافی تو واچ ڈاگ کا کام کرتے ہیں انہیں لیپ ڈاگ بننے کی کیا ضرورت تھی ؟"۔ سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
شہزاد اکبر کے مستند ذرائع کیمطابق, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو دو آپشن دئیے گئے ہیں ۔ کہ ان میں کسی ایک کا انتخاب کریں ۔ کہیں کہ, مجھے عمران خان نے جو ٹارگٹ دیا تھا ۔ اسے پورا نہ کرنے پر استعفیٰ دیتا ہوں ۔
یا پھر مختلف مقدمات میں نامزدگی کے بعد لمبی جیل کے لئے تیار ہو جاؤ ۔ جہاں نہ علاج ہوگا, نہ ملاقاتیں, نہ ہی کیس لگیں گے, عمران خان کی طرح ۔
سہیل افریدی کا کہنا ہے, کہ مجھے جیل ڈال دو ۔🔥🔥
قومی اسمبلی: “ہمارے وزیراعلیٰ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا، آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں۔ 8 فروری کے الیکشن پر آپ قسم کھائیں کہ کیا آپ جیتے تھے؟ کون سی دہشت گردی کی بات کر رہے ہیں؟ سوویت یونین میں آپ نے فرنٹ اسٹیٹ بنایا۔ دہشت گردوں کو ٹریننگ آپ نے دی۔ کیا اس کا ذمہ دار سہیل آفریدی ہے؟ آپ نے پہلے سے گورنر راج کی تیاری کر رکھی تھی۔ جب تک سہیل آفریدی کا پتہ نہیں چلتا، ہم مذاکرات نہیں کریں گے۔ ہم اپنے وسائل پر قبضے کے منصوبے کی مزاحمت کریں گے” محمود خان اچکزئی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔