عمران خان سے آف دا فیلڈ گپ شپ ہوتی تھی لیکن اس کے لائف سٹائل کو تو ہم چھو بھی نہیں سکتے
عمران خان نے 20 سال محنت کی اور اس میں یہ قابلیت تھی کہ وہ وزیراعظم بنتا۔
اب عمران خان کو جیل میں دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ اتنے بڑے عہدے پر رہنے والے شخص کو علاج تک کہ سہولیات میسر نہیں
وہ ایک بہت بڑا کرکٹر اور ملک کا وزیراعظم رہا ہے۔
سابق بھارتی کپتان کپل دیو
جیو نیوز کے بعد ARYسمیت کئی یوٹیوبرز کی جانب سے مقدسات کے خاکے نشر کرنے کا معاملہ سامنے آگیا ہے ۔پاکستان کے معروف لائف کوچ ٹرینر اور تحریک نظریہ پاکستان کے رہنما قیصر احمد راجہ نے اپنے وڈیو بیان میں اس ساری صورتحال پر گرفت کرتے ہوئے جیو نیوز کے علاوہ دیگر چینلز کے اس قسم کے اقدامات کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس معاملے کی روک تھام اور قابو کے لیے پیمرا کے ساتھ سوشل میڈیا ریگولیٹر یعنی پی ٹی اے حکام سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ قیصر احمد راجہ کے مطابق اُن سے رابطے میں موجود کئی علمائے کرام نے جیو کے عمل کی شدت سے مخالفت کی ہے اور شرعی طور پر اس عمل کو ناقابل قبول اور ناجائز و گستاخانہ ہی قرار دیا ہے۔
#shaoorfeed #MediaEthics #PEMRA #PTA #ARYNews #shaoornews
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
جندي اسرائيلي حاول ضرب واعتقال رجل فلسطيني أثناء صلاته بالناس ولكنه توقف عن ذلك فور مشاهدته لكاميرا تقوم بالتصوير
لذلك نقول ..فضحهم ونشر جرائمهم شيء مهم للغاية
میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔
ایسے معاملات میں عوامی رائے چاہے جس کے حق میں بھی ہو اُس کی کوئی حیثیت نہیں اگر عوامی رائے اسلامی تعلیمات کے برعکس ہے۔ کس کی بات صحیح ہے اور کس کی غلط اس کا پیمانہ اسلام ہے، صرف اسلام اور آئین پاکستان کے تحت اسلام کی بنیاد پر ہی ریاست و حکومت کو فیصلے کرنے چاہیے۔