Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
(TS: 17 Apr 10:30 ET)
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
لیپ ٹاپ دینے کی کیا کہانی ہے : امریکا میں اس طرح کے لیپ ٹاپ زیادہ سے زیادہ 100 ڈالر یعنی 30,000 روپے تک کے مل جاتے ہیں - نون لیگ لاکھوں لیپ ٹاپ سرکاری پیسے سے دس سال سے خرید رہی ہے اور بانٹ رہی ہے - کوئی جوان صحافی میدان میں آیے اور چیک کرے کتنے لاکھ بانٹے، کتنے کے خریدے اور کتنا کمیشن بنایا - یہ لوگ مصیبت میں بھی اپنا نفع نقصان ضرور دیکھتے ہیں - انکا کوئی کام بغیر ذاتی فائدے کے نہیں ہوتا - بیوقوف لوگ : جتنے لیپ ٹاپ دیے سب عمران خان کے ووٹر بن گئے اور یو ٹیوب تقریریں سن رہے ہیں - واہ واہ
انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
کرپٹ،نااہل امپورٹڈسرکارکےہاتھوں معیشت کی بدانتظامی کا یہ عالم ہےکہ اس نےڈیزل+پٹرول کی قیمتوں میں تازہ اضافےاور33روپےکی کمی کیساتھ ڈالرکو262.6روپےپر پہنچاکرعوام+تنخواہ دار طبقےکوکچل ڈالاہے۔اب200ارب کےمنی بجٹ کیساتھ بجلی+گیس کی قیمتوں میں اضافہ، 35%کی غیرمعمولی مہنگائی متوقع ہے
آپ سب مسلمان، لازماً اس کلپ کو سنیں کہ کیسے قادیانیوں کی طرف سے غلط تراجم لکھ کر قرآن چھاپ کر ملک کے اندر اور باہر ملکوں میں بھیجے جا رہے ہیں. یہ اسلام کے خلاف خوفناک ترین سازش ہے. آپ چھپنے والے تراجم پہ نظر بھی رکھا کریں.
یہ کلپ پہلےغور سے سنیں اور پھر لازماً فارورڈ کریں. 👎👎
آج بہت عرصے بعد پھر اپنے لیڈر سے ملنے اور پیار لینے کا موقع ملا،گو فیملی پرابلم کی وجہ سےلندن آنا ہوا لیکن اپنے قائد سے ملنے کے بعد دوبارہ تمام سیاسی اور ذاتی ٹینشن ختم ہونے کا احساس ہوا،بلاشبہ لیڈر کی موجودگی تقویت کا باعث ہوتی ہے
پولیس کسٹڈی میں موجود شہباز گل سے ملاقات کی اجازت وہ مانگ رہے ہیں جو اپنے دور میں دوسروں کو ایسی اجازت دینے پہ پابندی لگائے بیٹھے تھے۔ اس ویڈیو میں دیکھئے کہ ان کے اپنے دور اقتدار میں بلاول کو زیر حراست شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟
قاسم سوری کی گاڑی کنٹرول نا ہونے کی وجہ سے قلابازیاں کھاتے ہوئے روڈ سے نیچے اُترگئی۔سور ی بحفاظت باہر نکلےاسی اثنا میں وہاں سے ن لیگ کی ریلی گزری کسی نےنعرے بازی نہیں کی۔کسی نے گالیاں نہیں دیں کسی نے جوتے نہیں پھینکےبلکہ گاڑی اُٹھا کر روڈ پر لے آئےپانی پلایا اورخیریت دریافت کی۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ذلت سمیٹنے کے بعد عمرانی ٹولہ واقعی کاٹنے کو آگیا ہے،ان موصوف کو کھلی چھٹی کیوں ہے؟طلال چوہدری، نہال ہاشمی کو سزا کہیوں دی؟ ان پر میڈیا پہ آنے پہ پابندی لگائی جائے،جلد از جلد آرٹیکل 6 کی کاروائی کریں #آئین_شکن_غدار#آئین_شکنوں_کو_سزا_دو_گرفتار_کرو