🚨 کس کادوربہترتھاعمران خان یاشہباز شریف؟
سُنیں کسان سے، رئیل اسٹیٹ والےسے کاروباری افرادسےآج بھی حالات دیکھ لیں 4 سال سےہرکوئی یہ ویڈیو دیکھےاور شئیرکرے👍🏻🥰
طاہر القادری نے آج سے 13 سال پہلے ہی کہا تھا کہ اگر شریف خاندان کے اقتدار کا خاتمہ نہ ہوا تو
یہ فوج کو پنجاب پولیس بنا دیں گے اور آج یونیورسٹیوں اڈیالہ جیل ہرجگہ دیکھیں پنجاب پولیس بنی ہوئی سرحدوں پر لڑنے والی ہماری افواج، ،
پورا ادارہ مریم نواز کے اشاروں پر کام کر رہا ہے
مجھے نہیں معلوم کہ ٹویٹر کے ساتھ کیا ہو گیا ہے اگر اپ عمران خان صاحب کی یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں تو یہ ابھی تک لاکھوں میں جانی چاہیے تھی🙏🙏
Rt Rt Rt RT please