مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
بگن کانوائے میں شامل چار شیعہ ڈرایئورز کی ذبح شدہ لاشیں برآمد، جنہیں تشدد کرکے مارا گیا، لاشیں علیزئی ہسپتال منتقل،جو ڈرئیورز شیعہ نہیں تھے انہیں چھوڑ دیا گیا ہے۔ سب کچھ یکطرفہ، مجرمانہ ریاستی غفلت، حکومتی بےحسی کی وجہ سے ہورہا ہے۔
#EndParachinarSieg
پاراچنار
آج بگن میں خوراک پرمشتمل 35 گاڑیوں میں سےکچھ کوفورسز کی موجودگی میں اورباقی کوغیرموجودگی میں لوٹ لیا گیالوٹنےکےبعد 21گاڑیاں جلادی گئیں14خالی گاڑیاں واپس ٹل جانے میں کامیاب ھوئیں
یہ مسلماں ھیں؟
جنھیں دیکھ کےشرمائیں یہود؟
غنڈہ پور،شھبازجوکر اور دنیا کی 6thبڑی فوج کہاں ھے؟
لوئر کرم سے ملنے والی ڈرائیورز کے لاشوں کے ہاتھ پاؤں باندھے گئے تھے، کرم پولیس کے مطابق ڈرائیوروں کو تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔
https://t.co/QQzFAgCbPL
پولیس کے مقامی ایس ایچ او فضل کریم نے تصدیق کی کہ قافلے کی گاڑیاں جوں ہی بگن پہنچیں اس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
بگن میں موجود پولیس افسر نے بتایا کہ وہ خود بھی اسی علاقے میں موجود ہیں، وہاں تاحال فائرنگ جاری ہے اور قافلے میں شامل گاڑیوں کو آگ لگائی گئی ہے۔
کوہاٹ میں کیا گیا کُرم امن معاہدہ، دنیا والوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے کیونکہ ریاست پاکستان ، دہشتگردوں کی اجازت کے بغیر پیٹرول اور ادویات سے بھرے گاڑیاں اپر کُرم میں جانے نہیں دیئے جا رہے، جو کہ انتہائی افسوس ناک بات ہے-
#EndParachinarSiege