ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی وقت کی سب سے بڑی اور اھم خبر ہے وزیراعظم شہباز شریف انکے نائب اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس انتہائی نازک موقع پر جو سفارتی کوششیں کیں وہ نہایت قابل مبارکباد اور ملک کے لئے فخرو اعزاز کی بات ھیں آخری دن ایران کا سعودی عرب پر حملہ بلاجواز تھا لیکن سعودی عرب نے اس پورے عرصے میں جس تحمل کا مظاھرہ کیا وہ اسکے ایثار کی دلیل ہے جسکے بغیر جنگ بندی ممکن نہ ھوتی
Mr. Donald Trump! If you are a peacemaker, why don't you stop sponsoring the massacre of humanity in Gaza?
Why don't you stop the Zionists from genocide the Palestinians?
@realDonaldTrump
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
🔥اللہ اکبر - اللہ اکبر - اللہ اکبر
🔻مجاہدین نے یہودی دہشت گردوں کے ساتھ آمنے سامنے گھمسان کی جھڑپوں کی ابتک کی بڑی دھماکے دار ویڈیو جاری کردی
🔻اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک عمارت میں گھسنے والے یہودی فوجیوں پر مجاہدین گھات لگا کر حملہ کرتے ہیں
🔻اس عمارت میں موجود یہودی فوجیوں نے اچانک حملے کے بعد چیخ و پکار شروع کردی
🔻مجاہدین میزائلوں اور گولیوں سے لڑائی لڑتے ہیں
🔻پھر اسرائیلی فوجیوں نے اپنی مدد کے لیے ہیلی کاپٹر بلائے
🔻لیکن اس وقت تک مجاہدین اپنا کام مکمل کرچکے تھے
🔻اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ غزہ میں مجاہدین کس طرح اسرائیلی دہشت گردوں کو جہنم واصل کررہے ہیں
@GNMadani
پہلی ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہیکہ سپاہ صحابہ پاکستان کی دو بسیں اپنے روٹ پر جارہیں، اسکے بعد جمیعت علماء اسلام(JUI) کی ہائ روف(کیری ڈبہ) اس درمیان سامنے گلی سے نکل کر فائرنگ کرنے والے افراد کو ٹیکنیکل ڈیٹا لیکر باآسانی گرفتار کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔
جبکہ دوسری ویڈیو میں شرپسند بلوائی بسوں کو جلارہے۔۔۔۔
اگر ارض پاک کو کالعدم زینبیون کے ان دہشتگردوں سے پاک کرنا ہے تو ریاست کو انچولی تا جعفر طیار فی الفور آپریشن ضرب فاروقی کرنا ہوگا
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے ، جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں، سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
احمد سلمان