الحمدللہ
پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ ہوگیا
پاکستانی قوم کیلئے یقینا قابل فخر لمحہ ہے
وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب کی کوششوں کا نتیجہ ہے
@CMShehbaz
پاکستان مسلم لیگ ن کو مظفر آباد ڈویژن میں الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
یہ کامیابی یقینا میاں نواز شریف صاحب پر اعتماد اور وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب اور وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے
@CMShehbaz@MaryamNSharif
کراچی سے آئے مہمان پنجاب کےآخری ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کی ترقی کے معترف
کراچی سے آیا یہاں کی ترقی دیکھ کر ایسےلگ رہا ہے جیسے میں بیک ورڈ ایریا سےآیا
یہاں پر ایک قصبہ سےدوسرے قصبہ کی جو سڑک ہے وہاں مین شاہراہ ایسی نہیں
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نے پاکستان مسلم لیگ ن چیپٹر آسٹریلیا ندیم شیخ اور عفان شاہد کے ہمراہ سڈنی میں آسٹریلیا پارلیمنٹ کا دورہ
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کا ایم پی نیتھن ہاگرٹی (Nathan Hagarty)نےاستقبال کیا اور پارلیمنٹ کا دورہ بھی کرایا
@MaryamNSharif@Marriyum_A
Pakistan’s voice resonating on the global Stage
Senator Bushra Anjum Butt attended the SCO Women’s Forum meeting at Kyrgyzstan
Senator Bushra Anjum Butt voice of courage, clarity, and compassion on the global stage. She made us immensely proud.
@bushraanjumbutt
وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب کا بہترین اقدام
پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کردی
وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب نے مشکل ترین وقت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرکے عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے
@CMShehbaz@MaryamNSharif
Since there appears to be a deliberate effort to misrepresent my statement, let me clarify.
I said that one outcome of higher fuel prices is to discourage unnecessary consumption, particularly during periods of global energy uncertainty. This is not a controversial opinion; it is a basic economic reality. When a scarce resource becomes more expensive, people tend to use it more carefully.
My remarks were made in the context of a global energy crisis, geopolitical tensions, and uncertainty surrounding major oil supply routes. They were not directed at ordinary citizens struggling with inflation, nor were they intended to justify hardship.
Of course high fuel prices create difficulties for families and businesses, and governments must continue working to provide relief wherever possible. But it is equally true that during periods of supply uncertainty, nations around the world encourage conservation and responsible energy use.
Unfortunately, some individuals have chosen to ignore the context and circulate a distorted version of my comments. I stand by what I actually said: in times of energy stress, reducing waste and using resources responsibly is in the national interest.
Those questioning my education should spend less time manufacturing outrage and more time understanding the global energy situation before commenting on it.
سردار اظہر خان لغاری ایم این اے کے صاحبزادے صفدر خان لغاری پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے صدرکےانتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا
صفدر خان لغاری مرحوم کی پارٹی کیلئےخدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
یوم تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
یوم تکبیر ہماری قومی تاریخ کاسنہرا دِن ہے
یوم تکبیر میاں محمد نواز شریف کے جرات مندانہ فیصلے کی مرہون منت ہے
میاں محمد نواز شریف صاحب نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا
@MaryamNSharif@Marriyum_A@pmln_org
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خطے میں امن کیلئے انتھک محنت کررہے ہیں اور سنجیدہ و متحرک ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی یہ کوششیں ضرور کامیاب ہوگی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات کو تاریخ ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھے گی
@OfficialDGISPR
آمنہ حسن شیخ ایم پی اے ایک اعلٰی تعلیم یافتہ ایم پی اے ہیں
انہونے نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیز سے تعلیم حاصل کی جن میں یونیورسٹی آف لندن اور یونیورسٹی آف برکلے شامل ہیں اب پنجاب اسمبلی میں بلامقابلہ صدر ینگ پارلیمنٹرینز فورم منتخب ہوئی ہے ان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ قابل مزمت ہے