@Ayeshawaqas_ صحیح لفظوں آج کل کے دور میں اس کو آپ یہ مشہور معروف جان پہچان نام یعنی (لڑکی) کہے سکتی تفصیل کیلئے آپ سوال ❓ کرسکتی ہے. اور اس کا اصلی قدیمی نام ہمارے پشتو زبان میں اس کو (ڈنڈارہ مچئ) یعنی خطرناک ☣️ مکھی 🪰بولتے ہیں.
@Afifa_hu بالکل ویری سیمپل : 1990 سے پہلے اور بعد کے لوگ 2000 تک کہ وہ گاڑی کی ٹائر کی طرح مظبوط اور نہ ٹوٹنے والے تھے اگر کوئی ٹوٹ 💔 بھی جاتا تو فوراً ٹائرکے ربڑ کی طرح واپس موڑ جاتا! اور آج کل کےلوگ ایسےہیں کہ ٹوٹنے💔کے بعد ٹیشوپیپر کی طرح ذرہ ذرہ ہوجاتےہیں جو واپس آنےکےاچانس نہیں 🥀.
بھارت میں استانی کا تھپڑ، 6 سالہ بچہ کلاس روم میں مر گیا
منظر سی سی ٹی وی پر ریکارڈ- خوف اور صدمے سے دل کا دورہ پڑا
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں لٹل گارڈن اسکول میں ہوم ورک نہ کرنے پر استانی کے تھپڑ کے نتیجے میں 6 سالہ معصوم بچہ کلاس روم میں ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔
@ummatdigitalpk ویڈیو میں دکھایا گیا ہے تو اس پر استانی صاحبہ کو کچھ بھی نہیں کہنا چاہئے کیونکہ استانی صاحبہ نے بالکل نارمل سے آرام سے تھپڑ مارا ہے نظر آنے سے معلوم ہوتے یہ غصے والا تھپڑ نہیں تھا بلکہ بالکل پیار ❤️ محبت ♥️ والا تھپڑ تھا،باہر حال استانی، استانی ہوتی / استاد، استاد ہوتا