میں نے ساڑھے تین سالہ دور میں پوری کوشش کی کہ 30 سال سے کرپشن کرنے والوں کو سزا ملے لیکن اس ملک میں اہم عہدوں پر بیٹھے ہوئے کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے،عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بچوں کو صحت مند عادات سکھانے کے لیے ایک انتہائی بہترین اور معلوماتی ویڈیو! 🍔❌🥦
جنک فوڈ ہمارے بچوں کی صحت کو کیسے نقصان پہنچاتا ہے اور ان کے لیے ہری سبزیاں کیوں ضروری ہیں؟ یہ ویڈیو بچوں کو بہت کچھ سکھائے گی۔ ویڈیو کو لازمی لائک اور شیئر کریں تاکہ ہر والدین اور بچے تک یہ پیغام پہنچ سکے۔
اہم ترین
پنجاب حکومت کےناک کےنیچے درندگی سوز
واردات
صادق آباد پنجاب میں 25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئیے گئے۔۔😡
حکومت مکمل خاموش
🚨🚨🚨🚨
اٹلی کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم ملیونی کو ایک رکن پارلیمنٹ نے منافقت کا طعنہ دیتے ہوئے کہا
کہ آپ کو ماں ہوتے ہوئے شرم آنی چاہیے کہ تم غزہ کے 18000 بچوں کو قتل پر خاموش ہو
غزہ سے نسل کشی اور اور جبری ہجرت کروائی جارہی ہے اور تم نے ابھی تک اٹلی کی طرف سے کوئی کردار ادا نہیں کیا
تمہیں اطالوی عوام کے سامنے شرم کرنی چاہیے اس منافقت پر
غزہ
جبالیہ کیمپ کے بے گھر فلسطینی محمد ابو سیام کا دل دہلا دینے والا بیان: "جب میرا بیٹا روٹی مانگتا ہے اور میرے پاس دینے کو کچھ نہیں ہوتا، تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔"
محاصرے اور بمباری نے ان ہزاروں خاندانوں کو خوراک، دوا اور بنیادی ضروریات سے محروم کر دیا ہے۔ ان کی کمزور بیٹی کو 👇
سویڈش کی بہادر خاتون نے اپنا مقدمہ خود لڑا غزا کے لیے میرے پاس بولنے کے لیے الفاظ کم ہے مسٹر پریزیڈنٹ
جتنا ڈارک کلر ہوگا اتنے ہی آپ کے ہیومن رائٹس کم ہوں گے ۔
کیوں فلسطین کے لوگوں کو مارا جا رہا ہے اور ہمیں خاموش رہنے کا کہا جا رہا ہے 😭💔
محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو ایبسولوٹلی ناٹ کہا🚨
ڈونلڈ ٹرمپ !! غزہ سے سارے مسلمان نکل جائے میں اسکو ایک زبردست جگہ بناتا ہوں دنیا کیلئے
محمد بن سلمان !! نہیں ہم اس کو آپ کے سوچ سے زیادہ اچھا اور بہتر بنادیں گے لیکن مسلمان سب ادھر ہی رہیں گے
965 کی 17 روزہ جنگ میں جتنا ویپن بھارت پر گرایا، اس سے زیادہ 10 مئی کو صرف ساڑھے چار گھنٹے میں گرا دیا گیا —
ائیر کموڈور (ر) خالد چشتی کا بڑا انکشاف۔۔
#Pakistani
عرب ممالک نے پاکستان سے فضائی تربیت حاصل کرنے کی درخواست کر دی👍
ہونا بھی یہی چاہئے کہ اگر پاکستان ائیر فورس نے فضائی تربیت دینی ہے تو اپنے اسلامی برادر ممالک کو ہی دے
منصوبہ بہت پرانا ہے مگر انشاء الله ناکام ہی رہو گے 😁
پاکستان میں پختون قوم کو حکومت اور ریاست کے ساتھ لڑوائنگے اور بلوچستان میں بلوچی ریاست کے خلاف لڑیں گے اور افغانستان کو استعمال کیا جائے گا مگر یہ خواب کھبی پورا نہیں ہوگا
انشاءاللہ