صابر شاکر٫
جیسا صحافی جو ہمشہ فوج کی دفاع میں کھڑے رہتے تھے, اج صابر شاکر بھی عاصم منیر کے ہر عمل کے خلاف کھڑے ہیں اور کھل کر بول رہا ہے,
جس کا مطلب زہنی مریض پاکستان کو توڑنے کی طرف لیں جارہا ہے, جو انشاء اللہ نہیں ہونے دینگے!!
کیا آپ کو پتہ ہے عمران خان کے گھر زمان پارک پر حملے تک عمران خان کی بہنوں کو کوئی نہیں جانتا تھا، اس ویڈیو میں ایک رپورٹر نے عظمٰی خان سے پوچھا تھا کہ آپ کا کیا نام ہے؟
آج اگر یہ غیر سیاسی بہنیں فرنٹ پر لڑ رہی ہیں تو وجہ پارٹی اور اس قوم کی بزدلی ہے 💔
لڑکیوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان لڑکوں کے فون سے کالز ہوتی تھیں میسجز ہوتے تھے تو پھر یہ فون ٹریس کیوں نہیں کیے گئے
میں داخلہ کا مشیر رہا ہوں مجھے پتا ہے ہمارے پاس فون ٹریس کرنے کی مکمل صلاحیت ہے یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب DIG فیصل کامران نے نہیں دیا
شہزاد اکبر
عافیہ صدیقی کو امریکی پولیس ڈیل کرے لیکن میرے نواسے کو مریم نواز ڈیل کرے گی۔ اسحق ڈار کا یہ بیان سنیں جو عافیہ صدیقہ پر امریکی ٹٹو پر بن کر کہا تھا مشرف نے اسے بیچا تھا
ڈوبتے جہاز سے چوہوں نے چھلانگیں مارنا شروع کر دی ہیں
اسحاق ڈار نے میرا ٹکٹ 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پاؤنڈ کرنسی میں لئے، پاکستان آرمی کے دو فوجی افسران بھی اس سودے میں شامل تھے
مسعود خالد نے ن لیگ چھوڑ دی
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
اب بس کر دو ۔۔
یہ غداری کے کارڈ کھیلنا بند کرو ۔۔ اب بس کر دو
تمہاری انا نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے تھے اور کتنے ٹکڑے کرو گے ۔۔ اب بس کر دو
اٹھہتر سال سے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو اور الزام عمران خان پہ ۔۔ اب بس کر دو
#اب_بس_کردو .
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
یہ ھے ایک حرام دہ جج
سرفراز ڈوگر جسکو 15 نمبر جج سے
اٹھاکر اسلام آباد ہائیکورٹ میں نمبر ون پر لگایا گیا۔
یہ جج ایک سال سے خان کا کیس نہیں لگنے دے رہا ھے۔
یہ انصاف نہیں کرپارہا ھے اسلیے اب عوام خود انصاف کرے گی جو بھی ہاتھ آئے نشان عبرت بنائیے
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
میاں نواز شریف اتنا چھوٹا انسان ہے کہ اس نے اپنی سیاسی مخالف یاسمین راشد کے حق میں ایک لفظ نہیں بولا جیل میں بیٹھی یاسمین راشد سے الیکشن ہار کر فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہن لی
یہ باتیں کی جاتی ہیں PTI والے گالم گلوچ کرتےہیں اور نواز شریف کے ساتھ کون کھڑا ہوتا ہے غلیظ ترین نالی کا گندا کیڑا احسن چٹھہ
اسدطور