ضروری نہی ہوتا ہر بات کا اعلان کیا جائے پاکستان ایران کی کیا مدد کر رہا یہ ایران کو ہی پتہ ہے
اقوام متحدہ میں ایران نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا کہ پاکستان ، روس اور چاہینا نے مل کر اس کا ساتھ دیا اقوام متحدہ کا اجلاس بھی انہی کی کوششوں سے ہوا ہے
ایتھے رکھ !!
پاک فضائیہ نے سویلینز علاقوں کو نشانہ نہ بنا کر اور بھارتی جنگی جہازوں کو سورماؤں کو خاک چٹا کر نہ صرف بھارت بلکہ بھارت کے پالتو کتوں کو بھی ذلیل و رسوا کر دیا ہے۔
جیوے جیوے پاکستان 💚
بھارت اعتراف کر رھا ھے کے پاکستان نے سری نگر ائیر بیس پر میزائل مار کر وھا کھڑے جہازوں کو نشانہ بنایا ھے۰
بھارت ایک رافیل کا گرایا جانا بھی مان رھا ھے۰
ایسے ھی نہی سفید جھنڈے لہرانے لگے۰
پاکستان نے منہ توڑ کے رکھ دیا ھے۰
BREAKING: Pakistan 'shoots down two Indian jets' - after India fires missiles on 'terrorist camps'
Watch Sky News for the latest on this story.
https://t.co/8zBNEDou8u https://t.co/m3R73baZeT
چین کی نیند تو پہلےبھی یہ مولوی سونےنہیں دیتےلیکن آج سات سمندر پار نیندیں حرام ہیں😁
عظیم الشان،فقید المثال،تاریخ ساز اجتماع کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیے🫀
بادشاہی مسجد،آس پاس کےروڈ،پل کہیں بھی تل دھرنےکی جگہ تک نہیں-الحمدللّٰه رب العالمین
#یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی#7Sep_GoldenJubilee