کمیر شریف دوران کمپین پی پی 200 مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار ارشد ملک کے پیچھے 94/9Lکی عوام ڈنڈے لے کر پیچھے لگ گئ جہاں پر پولیس کو منگوا کر جان بخشی کروائی زرائع
ٹویٹر پر اسلام پاکستان اور ہمارے کپتان عمران خان کا دفاع کرنے کے لیے ہماری ٹیم کا حصہ بنیں
ابھی اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں Yes لکھیں! مجھے فالو کریں تاکہ آپ کو ایڈ کر سکو
بندے روٹی کی کھانی اے
روٹی بندہ کھا جاندی اے
مفت آٹے کے حصول کے لیے طویل قطاروں میں لگی سسکتی عوام حکمرانوں سے سوال کرتی ہے اگر بجلی اور گیس کے بل ہر مہینے ان کے گھر پہنچ سکتے ہیں تو یہ آٹے کے تھیلے کیوں نہیں؟