اسپیکر پنجاب اسمبلی کی طرف سے کرین پارٹی رُکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمد سنگراں صاحب کو اپنے قائد محترم کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرنے سے روکنے پر قاری زوار بہادر صاحب کا سخت رد عمل۔۔۔۔
نہ تھانےچھوڑے نہ کچہریاں نہ روڈ اب شایدعوام کوبھی کھاجاؤ گے
اللہ کے نام لکھے ہیں میں جھوٹ نہیں بولتا، باہرتمہارا کچھ نظر نہیں آتا، لوگ کہتےہیں ختم ہو گئے جن کےبوٹ پالش کرتےہو، وہ نہ ہوں توتمہارے پاس کچھ نہیں
ٹی ایل پی MPA محمود سنگراں
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
@CraneTrends جیسی قیادت با کمال ویسے ہی کارکن با کمال نہ وہ حق کے راستے پہ چلنے سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی ان کے کارکن پیچھے ہٹتے ہیں
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
رات کے اس پہر بھی جو احباب جاگ رہے ہیں اور ٹرینڈ پر کام کر رہے ہیں، ہم آپ کے جذبوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
الحمد للہ! ڈیڑھ لاکھ سے زائد پوسٹس مکمل ہو چکی ہیں۔
اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ آمین
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
قتل ہونا افسوس کی بات نہیں، افسوس یہ ہے کہ انسان حق کو پہچان کر بھی خاموش رہے۔ الحمدللہ ہم حسینؑ کے راستے پر کھڑے تھے، یزیدیت کے ساتھ نہیں۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
ہمیں اپنی قربانیوں کا افسوس نہیں، فخر ہے کہ ہمارا نام حسینؑ کے قافلے کے ساتھ لکھا جائے گا، یزیدیت کے ساتھ نہیں۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
ہمیں غم نہیں کہ ہمیں مارا گیا، خوشی اس بات کی ہے کہ ہم حسینؑ کے راستے میں تھے، یزید کے راستے پر نہیں۔ جان چلی جائے تو کوئی بات نہیں، مگر حق اور سچ کا دامن نہیں چھوڑا جاتا۔
Release Saad Rizvi
حکومت مقبوضہ کشمیر تو آزاد نہیں کراسکی، البتہ آزاد کشمیر میں سانحہ مریدکے دہرانے کی سازش کر رہی ہے۔
کشمیری عوام کے جائز مطالبات کا حل گولیوں سے نہیں بات چیت سے نکالنا چاہیے۔
No to incompetent politicians
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
کربلا میں حسینؑ کا پیغام زندہ ہوا، مریدکے میں اسی پیغام سے وابستگی کا عزم تازہ ہوا۔ حسینیت کبھی نہیں مٹ سکتی۔
Release Saad Rizvi