اس ویڈیو میں شامل اداکاروں کا پاکستان کی موجودہ صورتحال اور حقیقی زندگی کے کرداروں سے کوئی تعلق نہیں ہے کسی بھی قسم کی مماثلت کے لیے ادارہ پیشگی معذرت خواہ ہے۔
#MandateThieves
ہم اس ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ قوم نے مینڈیٹ دیا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے ، میری ڈیمانڈ ہے جتنے بے گناہ لوگ ہیں ان کو رہا کیا جائے ، سترہ سیٹوں والے حکومت نہیں کر سکتے- @FaisalJavedKhan