بیرسٹر گوہر خان کے اندر آج بڑا جوش و جذبہ تھا ۔آج کی تقریر زبردست تھی ۔👏🔥
ہمارے آپ کے ساتھ سیاسی اختلافات ضرور تھے ۔ لیکن آپ نے ہم الزام لگایا ہے ۔ اور پختون پر جب الزام لگتا ہے, تو نسلیں ختم ہو جاتی ہیں ۔ لیکن الزام کا جواب دے کر چھوڑتی ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں, ملک متحد ہو۔ ملک میں یکجہتی ہو ۔ ریاست ہماری ہے, بھوج ہماری ہے ۔🥴 ملک ہمارا ہے ۔ لیکن کیا ہم اس ملک کے نہیں ہیں؟ آج ہمیں بتاؤ ۔😠 ایک ملک میں دو دستور نہیں چلیں گے ۔!!!
نہ صرف یہ گورنر راج ختم ہوگا ۔ نہ صرف ایمرجنسی ختم ہوگی ۔ بلکہ آپ ہم سے معافی بھی مانگیں گے ۔ انشاء اللّٰه ۔ 🔥🔥✊
سہیل آفریدی کے دل چیر دینے والے الفاظ:
ایک سہیل افریدی کے جانے سے کچھ نہیں ہوتا۔
مجھے مار دیں، مجھے شہید کر دیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ایک لاکھ سہیل آفریدی بھی شہید ہو جائیں، تب بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ لیکن ایک عمران خان نہیں جانا چاہیے، کیونکہ ایسا لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔ اگر ہم سب کے ہوتے ہوئے خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہو گیا تو یاد رکھنا، جس طرح ہم پچھلے 78 سال سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، آگے بھی ہوتے رہیں گے۔
جاوید چوہدری کے جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو خبر پہنچائی گئی کہ خیر پختونخواہ میں ایمرجنسی لگ گئی ہے اور سہیل آفریدی گرفتار ہو گئے یہ سن کر عمران خان زور سے ہنسنے لگ گئے اور دیر تک ہنستے رہے اور اس کے بعد گلاسز لگا کر کتاب پڑھنے لگ گئے۔۔۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مراد سعید
Happy Birthday, Imran Khan.
Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum.
#HappyBirthdayImranKhan#SKMCH#ShaukatKhanum
عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر شیر شاہ خان @KhanShershah کا پیغام:
قیدی نمبر 804 کا 1157 واں دن۔
@ImranKhanPTI — نہ جھکے، نہ ٹوٹے۔
آج آپ کی 74 ویں سالگرہ پر، میری سوچ کا محور ان اعزازات اور بے شمار کامیابیوں کے بجائے وہ انسان ہے جسے میں نے پوری زندگی قریب سے دیکھا ہے — آپ کی شفقت، آپ کا حوصلہ، آپ کی دلیری اور مشکل سے مشکل راستے پر بھی ڈٹے رہنے کی آپ کی یہ کمال کی صفت۔
آپ نے ہمیشہ ان راستوں پر چلنے کا انتخاب کیا جن پر کم لوگ چلے، اور آج بھی آپ اپنے کہے ہوئے الفاظ پر پورے اتر رہے ہیں۔
آپ آج ایک قفس میں بند شیر ہیں، مگر سلاخوں کے پیچھے سے بھی آپ کی دہاڑ سے ان کے دل کانپتے ہیں۔
وہ آپ کو ہم سے چھپا سکتے ہیں، آپ کی آواز دبانے کی کوشش بھی کر سکتے ہیں، مگر جس نظریے کے آپ امین ہیں، اسے کوئی خاموش نہیں کر سکتا۔
اور آج جب آپ کی اپنی آواز پر بندش ہے، تو ہم آپ کی آواز بن چکے ہیں — آپ کا یہ خاندان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں لوگ جو اس آواز کو مدھم نہیں ہونے دیں گے۔
جیل کی کوئی دیوار آپ کے لیے ہمارے پیار، آپ پر ہمارے فخر اور اس عظیم ملک کے لیے آپ کے خوابوں پر ہمارے یقین کو ذرا برابر بھی کم نہیں کر سکتی۔
سالگرہ مبارک ہو، ہمارے پیارے ماموں!
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے، آپ کو مزید حوصلہ اور طاقت دے، اور آپ کو جلد ہمارے درمیان واپس لے آئے۔
ان شاء اللہ، اگلی سالگرہ ہم سب مل کر منائیں گے۔
#HappyBirthdayImranKhan
#قیدی_نمبر_804
عمران خان نے کہا میرے سر میں کچھ ہوتا ہے، میں جیل کے ڈاکٹرز سے کہتا رہا لیکن کوئی میری بات سنتا ہی نہیں تھا۔ پھر ایک ڈاکٹر نے کہا کہ یہ قید تنہائی اور منٹل ٹارچر کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوتا ہے
عظمٰی خان کی دل چیرنے والی گفتگو 💔
عمران خان کے ورکرز ، جانثاران اور سب چاہنے والوں نے عظیم نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا اور شفا ہسپتال کے تمام راست رات بھر کھلے تھے اور کسی جگہ پر بھی کسی قسم کا اجتماع نہیں کیا گیا، حکومت کی جانب سے اب توہین عدالت کی کاروائی کو کور کرنے کے کیے اب جھوٹا پروپیگینڈا سامنے آئے گا کہ ورکرز نے رش بنا کر راستہ روک رکھا تھا بلکل غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
جو ساتھی الشفاء ہسپتال گیا، وہ عمران خان کا دوست نہیں بلکہ دشمن ہوگا۔ بے شک اس کی ویورشپ بڑھ جائے گی، لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان سے محبت کرنے والوں کی نظر میں اس کی قدر و عزت ختم ہو جائے گی۔جو واقعی عمران خان سے محبت کرتے ہیں، وہ ان کے علاج میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں بنیں گے اور نہ ہی ایسا کوئی قدم اٹھائیں گے جس سے ان کے علاج میں خلل پڑے۔
Wall to wall on social media!
Reports and comments about Imran Khan's transfer from Adiala Jail are pouring in, with Pakistanis expressing their joy and gratitude.
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام