دنیا بھر میں فون ٹیپینگ اتنا بڑا، جرم ہے کہ پوری حکومت کو عدالتیں گھر بھیج دیتی ہیں پاکستان کی حالت اتنی خطرناک ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں خفیہ مائیک کیمرے لگے ججوں سمیت انکے گھر والوں پورے پاکستان کی ویڈیوز آڈیوز لیک ہو رہی کوئی قانون حرکت میں نہیں آرہا.
یورپ میں آپ ریکارڈنگ کر کے دکھائیں کسی مجرم کی بھی حتی کہ جسکو سزا ہو چکی ہو تو آپکو عقوبت خانے پہنچا دیا جائے گا.
یہی وہ کرتوت ہیں کہ آج بھارت ہم سے 75 سال آگے نکل چکا ہے کیونکہ وہاں یہ کرتوت نہیں اور ہمارے یہاں پورے ملک کے موبائل-فون بگ ہو چکے.
کوئی بندہ مودی کی کال ریکارڈ کر کے دکھائے اسکا پورا خاندان عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا
کوئی غیر ملکی وزیراعظم سفیر یا کوئی دوسرا کیوں آپکے ملک میں آئے گا وہ کہے گا یہاں تو سب کچھ ریکارڈ کر کے بلیک میلنگ ہوتی ہے ہم کیوں انویسٹ کریں.
باجوہ ہ اتنا Insecure تھا کہ اسکو تکلیف تھی کہ عمران خان شلوار قمیض کیوں پہنتا ہے دوروں پر خاص کر جب امریکہ کا عمران خان کا دورہ تھا ٹرمپ سے ملاقات ہوئی تب سے باجوہ کی نیند حرام تھی کہ امریکہ سے بھی عمران خان ڈائریکٹ ہوگیا ہے....
پھر باجوہ نے شکر ادا کیا کہ ٹرمپ گیا اور اسکے آقا اسٹیبلشمنٹ نے اپنا بندہ بائیڈن لایا اور پھر اس نے عمران خان کا تختہ الٹا..
PTI has given MPA ticket to @MehrAS04 a farmer/peasant leader who stood up against Okara military farms n spearheaded farmer ownership rights movement. He faced more than 30 sedition cases n spent 4 years in jail, but did not give in. Our political parties need more ppl like him.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Allhamdulillah
Allhamdulillah
All praise to Allah Almighty !!
It is a dream come true and efforts paid off Allhamdullilah ❤️🥺
Officially cleared Final Year MBBS with 2nd position ❤️
Its 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐦𝐚𝐧 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝🩺🥳