مطیع اللہ جان نے حق ادا کردیا!!
🛑عمران خان جیل میں اسکی اہلیہ جیل میں, اور میڈیا پر انکے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے!!
🛑انکی غیر موجودگی میں میڈیا پرسن کا فرض نہیں ہے, انکے خلاف پروگرام نا کریں!!
🛑یہ زیاتی ہورہی ہے عمران خان کے ساتھ !!
”کبھی مایوس نہیں ہونا، مایوسی گُناہ ہے، اُونچ نیچ اللّٰہ کیطرف سے آتی ہے اور اللّٰہ کو مُشکل وقت میں صبر پسند ہے۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ ان شاءاللّٰہ ہم اِس مُشکل وقت سے نکلیں گے اور عظیم قوم بنیں گے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#BehindYouSkipper
🚨عمران خان سے ملنے کی خواہش کرنے والے ایک انصافی سندھ سے آیا ہوا تھا ٹکٹ کے پیسے ادھار لے کر عمران خان نے کیسے انکو سمجھایا خود سنیں
مرشد سیاست دان نھی ہمارا لیڈر معلم عالم استاد ہے قوم کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہوتی ہیں ورنہ 77 ��ال سے چوری کے علاوہ کیا سکھایا گیا ہے پٹواریوں کو؟
🚨حامد میر صاحب نے مقتدرہ کوبہت بڑا چیلنج کر دیا
اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا اپ کے پاس ثبوت ہیں تو اوپن کورٹ میں ہمارے سامنے انکو سزا دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا یہ کونسا ڈرامہ لگایا ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر جو مرضی کر دیں
Welldone @HamidMirPAK
ان حکمرانوں کے عیاشیوں کیلیے ہیلی کاپٹر ہر وقت موجود ہوتا
لیکن عوام کی جان بچانے کیلئے کوئی ہیلی کاپٹر نہیں آیا💔
میرے دیس میں کرکٹ کے میدان سکُھانے اور ناشتے لے کر جانے اور پھول نچھاور کرنے کے لئے ہیلی کاپٹر موجود ہیں لیکن انسانی جانیں بچانے کے لئے نہیں ہیں
#Swat@TeamiPians
بہاولپور میں پنجاب ٹریفک پولیس نے سندھی فیملی کو گاڑی کے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود تشدد کا نشانہ بنایا! سندھ کی بیٹی روتی رہی: "ہماری غلطی کیا ہے؟" اگر یہ ظلم سن��ھ میں کسی پنجابی فیملی پر ہوتا تو اردو میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا! پنجاب حکومت کو فوری ایکشن لینا چاہیے!