جو کہتے تھے کہ 2023 میں نواز شریف کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہو گا ان کو بتاتا چلوں کہ نواز شریف کا ٹکٹ لینے کیلئے لوگ ہاتھ باندھ کر لائنوں میں کھڑے ہو گئے ہیں
برینڈ صرف نواز شریف ❤
کل یہ بات سن کر دکھ ہوا نواز شریف کا استقبال کریں اور جنت کی ٹکٹ لیں میں ایک مسلمان ہونے پر یہ بات کہو گا میرا سب کچھ اللّه اور نبی ہے
نواز شریف ہمارا لیڈر ہے قوم کا لیڈر ہے
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے استقبال کے تیاریوں کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں آل پارٹی ونگز کا اجلاس
محترمہ مریم نواز شریف اور حمزہ شہباز کی شرکت ۔۔۔
#BeReadyFor21October
سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد کی قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر جماعت شہباز شریف سے ملاقات
راجہ ریاض احمد نے نواز شریف صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ھوۓ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، میاں ناصر جنجوعہ، عطاءاللہ تارڑ، ملک احمد خان، اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز بھی موجود تھے۔
رائیونڈ: 13 ستمبر 2023
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
مریم نواز شریف نے رائیونڈ آمد پر آسٹریلوی ہائی کمشنر کا استقبال کیا
ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
سوشل میڈیا ٹیم PP 117 کی میٹنگ میاں احسن کے گھر پر ہوئی۔
سٹی جنرل سیکرٹری ملک زاہد مجید کی سربراہی میں قائد ن لیگ کے استقبال کے حوالے سے مشاورت ہوئی سوشل میڈیا PP 117 کے تمام دوستوں نے بھر پور طریقے سے شمولیت کی یقین دہانی کروائی۔
Prayers for a successful rescue operation in Battagram. Can not even begin to imagine what the families must be going through. Our hearts hang with the children and their teacher, hoping for their safe return 🤲🏼