ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....
مستقبل کہیں سے بھی ہرا ہو سکتا ہے۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔
آپ بے بس،کمزور ہیــــــــں.....
آپ کا رب نہیــں ۔
بس امید،صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔
کہ یہی زندگی ہے
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
#Pakistan has again been hit by devastating floods, fueled by the #ClimateCrisis.
Punjab is facing its worst monsoon flooding in nearly four decades.
⚠️ 2,000+ villages inundated
⚠️ Over 2 million people affected
⚠️ 881 people killed
Latest update: https://t.co/prnrPUH29M
•Everyone is talking about Shraddha but Gauri Bhaiya actually raised the bar of friendship.
And everyone deserves friend like Pritam Pandey. Pandey provided unwavering support in Manoj's life without any expectation in return. ❤️
#12thFailOnHotstar#12thFailMovie#CSS#PMS
یہ اِس دُنیا کا دستور ہے کہ جب بھی انسان پےمشکل وقت آتا ہے سارے دوست دُشمن بےنقاب ہوجاتے ہیں اور جو سازِشی عناصر چُھپے بیٹھے ہوتے ہیں اور حسد کی آگ جلے بیٹھے ہوتےہیں فوراًسرگرم ِعمل ہوجاتے ہیں موقع پاتے ہی۔۔
بابر ہار گیا سازشیں جیت گئیں۔۔
#BabarAzam#PetrolDieselPrice#GazaWar
1 مودودی کے شاگردوں( حماس )نے ایک گھنٹہ میں پانچ ہزار 5000راکٹ اسرائیل پر داغ دیے ۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ حماس کے نوجوان اسرائیل میں پیدل داخل ہوئے ۔سینکڑوں اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا دیا ۔
الحمدللہ۔ ۔
#طوفان_الأقصى#savas#جوري_المغربيه#Israel#FreePalestineNevşin
یہ فَقط عَظمَتِ کِردار کے ڈَھب ہوتے ہیں
فیصلے جَنگ کے تَلوار سے کَب ہوتے ہیں
جُھوٹ تَعداد میں کِتنا ہی زیادہ ہو سلیمؔ
اَہلِ حَق ہوں تَو بَہَتَّر بھی غَضَب ہوتے ہیں
سلیمؔ کوثر
#rs30#Shia#Karbala#عاشوراء#JusticeFor_Rizwana
#