@ImanFatma3 اس کو ڈپریشن ہوئی اس نے خودکشی کر لی تیرے یار نشئی نے تو اعلان کیا تھا خودکشی پھر بھی مکر گیا کم از کم خودکشی والے لفظ سے تو شرم کھاو کیوںکہ نشئی دھرنے کے دنوں میں روزانہ خودکشی کا کہتا تھ لیکن اب مکر گیا
@ImanFatma3 @_NadeemZaidi @GhulamHusainPK @SHABAZGIL بھٹو ٹھیک تھا یا غلط وہ مر گیا ہے اس لیے تجھ جیسی منحوس نشئی کی معشوق کو کوئی حق نہیں جو منہ آۓ بولی جاۓ
@Sobia16005441 @ImanFatma3 کس کو بارہ ہزار ملے اپنے چمچوں کو کیا ہم اتنے اندھے ہیں کہہ اپنے آس پاس والے مستحق لوگوں کا بھی ہمیں نہیں پتہ وہ بھی ہمیں میڈیا بتاۓ گا کہہ آپ کا پڑوسی مستحق تھا اس کو بارہ ہزار مل گئے اور بجلی کے بل آئندہ مہینوں میں پورے کر لیے جائییں گے
جیسے پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں
@ImanFatma3 او میڈم نشئی نے یہ کوئی احسان نہیں کیا یہ تو عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کم کی ہے ورنہ یہ نشئی تو غریبوں کی چمڑی ادھیڑنے والا ہے
@ImanFatma3 حج مہنگا کر کے سکھوں کو کرتار پور آنے کا ذریعہ بھی بنایا ہے مہنگائی ک�� کنواں میں غریب کو غوطے بھی دے رہا ہے اور اپنابغض بھی عوام کی محبت اور بھلائی کا نام دے کر سیاستدانوں پر نکال رہا ہے
@ImanFatma3 جب تک لوگوں کا یہ ڈائیلاگ ختم نہیں ہوتا
جند رب دی تے ووٹ مولانا دا ۔جند رب دی تے ووٹ مہر دا ۔ج��د رب دی تے ووٹ صاحبزادہ دا ۔جند رب دی تے ووٹ پیراں دا تب تک جھنگ ترقی نہیں کر سکتا
@ImanFatma3 جھنگ کی عوام کے پاس جب کوئی امیدوار ووٹوں کے لیے جاتا ہے تو آگے سے لوگ کہتے ہیں اگر امیدوار بھروآنہ سیال یا کسی بڑی قوم سے ہے تو کہتے ہیں جند اللہ دی تے ووٹ مہر دا اگر امیدوار مذہبی ہے تو جان رب دی تے ووٹ مولانا دا