راستے بند ہونے کا غصہ اپنی جگہ، مگر جب متبادل راستہ موجود ہو، ساتھ والی سڑک بھی کھلی ہو اور راستہ بھی بتایا جا رہا ہو، پھر بھی ضد کرکے پاکستان، پاکستانی عوام اور نظام کو گالیاں دینا ناقابلِ قبول ہے۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں۔
@MaryamNSharif
سہیل آفریدی خود گاڑی میں بیٹھا اور پھر اسکو اغواء کا رنگ دے دیا پہلے ہم سنتے تھے اغواء برائے تاوان اب اغواء برائے تیرہ منٹ بھی مارکیٹ میں آگیا شیر افضل مروت
@fawadchaudhry فواد چوہدری بھائی آپ نے بہت ھی اچھی بات کی ھے اکیلا پنجاب تقسیم نہیں ھوگا اگر صوبے بنانے ھیں تو چاروں صوبوں کو تقسیم کیا جاۓ اور بلا امتیاز صوبے بناۓ جائیں پورے پاکستان میں
اکیلے پنجاب کی تقسیم ھر گز منظور نہیں
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔