تاریخ میں پہلی بار نااہل نیازی کے دور میں ملک میں گندم کی قلت پیدا ہوگئی۔2400 روپے من بھی گندم نہیں مل رہی۔۔جو ملک دوسرے ملکوں کو گندم تحفے میں دیا کرتا تھا نیازی کی مہربانیوں سے آج وہ روس سے گندم درآمد کرنے پر مجبور ہے؟؟ کیسی لگی تبدیلی اور کیسا لگا نیا پاکستان ؟؟؟