نواز شریف کو یہ حقیقت سمجھنی چاہئے کہ پاکستانی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے نواز شریف یا شہباز شریف کے گرد نہیں۔ محمد زبیر
@Real_MZubair#ImranKhan
https://t.co/wKaWqY69ZW
"صرف سیاسی انتقام کیلئے غدار، باغی، غدار، باغی، غدار، باغی کی رَٹ لگا رکھی تھی دو سال سے۔ آج سائفر جیسا جعلی کیس اُڑا کر رکھ دیا ہے ہائیکورٹ نے۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی باعزت بری"امیر عباس
@ameerabbas84#ImranKhan#ShahMahmoodQureshi
Link : https://t.co/fRkjg4FUwL
اہم ترین خبر: عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں باعزت بری، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم، تفصیلات
#ImranKhan#ShahMahmoodQureshi#IHC
Link : https://t.co/fRkjg4FUwL
عمران خان صاحب نے اسیمبلی کے فلور پر کہا تھا کہ اگر میرے پارٹی کے لوگ مجھے چھوڑ کر چلے جائیں ۔ اور اگر میں #اکیلا بھی رہ گیا ان کا مقابلہ کرتا رہونگا ۔
وقت نے وہ بات ثابت کردیا