@MirMAKOfficial ایک سبق یہ بھی ملتا ہے کہ عوام کو تعلیم دیں، انصاف قائم کریں اور بہادری کے ساتھ اصولوں پر کھڑے رہیں تو پابندیوں کے باوجود آپ ایک قوم بھی بنیں گے اور ترقی بھی ضرور کریں گے۔
@iqrarulhassan مشہور افراد جب عام ل��گوں میں جاتے ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر ہاتھ ہلاتے ہیں انکے ساتھ تصاویر لیتے ہیں وغیرہ اور یہیں سے یہ غلط فہمی جنم لے لیتی ہے کہ عوام انہیں ووٹ بھی دیں گے۔