اے زندگی تجھے کیا کہوں
میرے ساتھ تونے کیا کیا
جہاں اٙس کا کوئی دیا نہیں
مجھے اس نگر پنچہا دیا
نہ میں بڑھ سکوں نہ میں روک سکوں
نہ ہی دل کی بات سمجھ سکوں
نہ کسی کو کچھ بھی کہہ سکوں
تجھے کیا کہوں تونے کیا کیا
مجھے منزلوں کی خبر تو دی
ہر راستوں کو الجھا دیا
Kaptaaana, aap Dilo k Kaptaan ho. You are definitely one of the greatest batsmen Pakistan has ever seen.
Your honesty, love, integrity, thoughts, and efforts for Pakistan as the captain are the things to look up to. May you continue to shine for Pakistan, Ameen. @babarazam258 🇵🇰
تمہیں جس سے محبت ہو اس کے متعلق لوگوں سے نہ پوچھتے پھرو
ہو سکتا ہے کہ کوئی اُس کا دشمن تمہیں اس کی ایسی خامیاں بتا دے جو اُس میں پائی ہی نہ جاتی ہوں اور وہی تمہاری جدائی کا سبب بن جائے🤍