کاش یہ زندگی آخر سے شروع ہوتی ہے
ہم بوڑھے پیدا ہوتے اور محبت کی صورت میں جواں ہوتے
اور پھر کسی معصوم بچے کی صورت میں ایک رات اپنے ماں کے آغوش میں دم توڑ دیتے ہیں
#matureAIarts
جب والدین کی عمر بڑھ جاتی ہے تو اس بیٹے یا بیٹی کی طرف زیادہ مائل ہوتے ہیں جو نرم مزاج محبت کرنے والا بردبار اور کشادہ دل ہو۔
جو ان سے تنگ نہ ہو ان پر جھنجھلائے نہیں،اور جس سے وہ ناراض ہونے کا خوف محسوس نہ کرے بلکہ جس پر وہ اپنی چھوٹی چھوٹی ضروریات بلا تکلف بتا سکیں
#والدین #