آج شہید بینظیر بھٹو کی دختر آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رُکن منتخب ہونے کا حلف اٹھایا، پارلیمنٹ ہاؤس میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔
اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی بھی موجود تھے۔
After Karachi, Hyderabad, Sukkar, Larkana, Sehwan and Tando Muhammad Khan now also in Nawabshah NIVCD hospital will provide 100% free healthcare to all.
میں ان سب مخالفین کو چیلنج کرتا ہوں اگر کسی اور نے پورے کراچی میں اپنے حلقے میں میرے حلقہ این اے 238 سے زیادہ ترقیاتی کام کروائے ہوں
2018 سے 2023 تک میں الیکشن ھی نہیں لڑونگا.
شکریہ مٹھی!
آج آپ نے واضح کردیا ہے کہ آپ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاء ﷲ ہم ملکر آئندہ عام انتخابات میں عوامی راج قائم کرکے ملک کو اس مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کے شکنجے سے نکالیں گے جبکہ ھاری اور مزدور کارڈ کے ذریعے کسانوں اور مزدوروں کو سبسڈی و وظائف کا براہ راست فائدہ پہنچائیں گے۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات
کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
کراچی: صدر آصف علی زرداری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات میں فروغ پر اتفاق رائے
@AAliZardari
Right now, Baloch Mujahid Football Stadium at Ibrahim Hyderi in Karachi, is awaiting to welcome Chairman PPP @BBhuttoZardari who's reaching there, in a while.
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود اور سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم مصطفی محمود نے ملاقات کی، اس موقع پر ان کے ہمراہ عبدالقادر شاہین بھی ہمراہ تھے، اس موقع پر جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی انتخابی و تنظیمی صورت حال اور عام انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari@WaqarMehdiPPP1
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی رہنما مخدوم فخرالزماں سے ملاقات ہوئی جس میں مٹیاری کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزری فٹ بال اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر عوام اور کارکنان سے ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور دیگر رہنما بھی موجود
@BBhuttoZardari