عمران خان کے جانثاروں اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز کے جذبات کے ساتھ ایک بار پھر اُن کی موجودہ بے حسں اور نا اہل قیادت نے کھلواڑ کر کے اُنہیں اُن کی حقیقت دکھا دی.
جب تک اپنے نام نہاد لیڈرشپ سے سوال کرنے کی ہمت نہیں ہے تب تک منہ کھانے پینے کے لئے استعمال کریں۔
شکریہ
This Independence Day: Teach children to love Pakistan over politics. Be peaceful, hopeful, and humane. Know rights, do duties, and never give up hope. 🇵🇰
#14August#PakistanZindabad
This Independence Day: Teach children to love Pakistan over politics. Be peaceful, hopeful, and humane. Know rights, do duties, and never give up hope. 🇵🇰
#14August#PakistanZindabad
Where were you people when India was continuously attacking civilians through drones in the last two days ???
Now it's our time to retaliate with full force. So please continue, dear Pakistan!💣💥
#PakvsIndiaWar#PakistanAirForce#pakistanzindabaad 🇵🇰🌎 #LongLivePakistan
The current leadership of the Muslim Ummah is limited to offering absentee funeral prayers, but they lack the courage to confront their enemies and the capability to halt the genocide in Gaza. #IsmailHaniya
اتنی پیاری فیملی امت مسلمہ اور اقصیٰ کی خاطر قربانی کی۔ اور خود بھی بذدل دشمن کے ہاتھوں بزدلانہ حملے میں شہید ہو گئے 💔۔ دوسری طرف بے کار OIC اور غلام ذہنیت کے مسلم سربراہان 😡 خواب غفلت سے جاگ نہیں رہے ہیں۔ #Palestine#ismailhaniye

قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟
@RTEUrdu جماعت اسلامی پاکستان عوام کی حقیقی خدمت اور ظالموں اور نا اہلوں کے خلاف انجنئیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کی قیادت میں ایک بہترین آپشن ہے۔
#Pakistan#حافظ_کادھرناحق_لےگا#JI