إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
محمود خان اچکزئی کا محسن نقوی اور اسکے لانے والوں کو زبردست جواب:
آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔
یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپکے ہاتھ تو خون سے رنگے ہیں۔
ان دونوں بھائیوں کو کہا گیا کہ آگے بڑھو ہم تمہارے ساتھ ہیں اور جب یہ آگے بڑھے تو چاروں طرف سے گولیاں چلا دی گئیں۔ @SohailAfridiISF دھوکے بازوں پر اعتبار مت کرنا۔ اب عوام پر گولی چلانے والے مردود ٹھہرائے جائیں گے اور اس فساد کا زمہ دار پورا ادارہ ہو گا اس لیے گولی مت چلانا۔
”رات کو 1:30 بجے کے قریب ایک دم سے شور ہوتا ہے علیمہ آپا کے گھر پہ۔ اور جب شور ہوتا ہے تو علیمہ آپا کا جو بیٹا ہے، شاہریز خان، وہ جب باہر آتا ہے اپنے کمرے سے، اوپر ان کا کمرہ بن رہا ہے۔ تو جب کمرے سے باہر آتے ہیں تو نیچے دیکھتے ہیں تقریباً 100 کے قریب پولیس والے ان کے لابی میں کھڑے ہیں۔ اور جس میں خواتین پولیس والے بھی ہیں اور میل بھی ہیں۔ تو یہ نیچے آتے ہیں، آ کر پوچھتے ہیں کہ آپ کس وجہ سے آئے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ وہ دونوں بہنوں کو عظمیٰ خان کو اور نورین نیازی کو لینے آئے ہیں۔“
عمران خان کے کزن قاسم خان کی میڈیا سے گفتگو۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی گرفتاری سے قبل گھر کے گھیراؤ اور رات گئے پولیس چھاپے کی تفصیلات
Power US اسرائیل سے منسلک کمپنی ہے، جس کا بانی آج جی ایچ کیو میں موجود تھا۔ ہم ان سے ڈرون خریدیں گے۔ میرا سر اُن ہزاروں فلسطینیوں کے سامنے شرم سے جھکا ہوا ہے جو آج بھی ہماری طرف امید سے دیکھتے ہیں، اور ان لاکھوں معصوم بچوں کے سامنے جو انہی ڈرونز کی زد میں آ کر شہید ہوئے، جن کی لاشیں آج بھی ملبے تلے دفن ہیں۔
قائد اعظم نے اسرائیل کو ایک Bastard State قرار دیا تھا۔ اسی فوج نے بعد میں انہیں اغوا کیا، یہاں تک کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
فلسطینی عوام اور آزاد فلسطین کی جدوجہد کے لیے میرے پاس آپ کو سرزنش کرنے کے لیے الفاظ نہیں، لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم میں سے کوئی پاکستانی اس فوج کے ساتھ کھڑا نہیں۔ یہ ایک ایسا عسکری ادارہ ہے جو پاکستانیوں کا استحصال، ان پر ظلم، جبر اور انہیں محکوم بنانے پر قائم ہے، اور جن پاکستانیوں کے ساتھ وہ یہ سب کرتے ہیں، انہی کے خلاف ان کے اندر ایک نسل کش ذہنیت پائی جاتی ہے۔
اب فوج کا مسئلہ صرف تحریک انصاف نہیں ہے۔ اب فوج کا مسئلہ چار سالہ نفرت ، معاشی ناکامیوں کا بوجھ ، عوام کا عدم اعتماد بھی ہے۔ ہر گزرتا دن نفرت اور ناکامیوں کا بوجھ بڑھا رہا ہے۔ اسی رستے پر چلتے ہوئے یہ یہاں آئے ہیں۔ ابھی تک فوج نے واپسی کا رستہ نہیں لیا۔ یہاں سے فوج اسی سمت میں آگے ہی جائے گی جہاں صرف نفرت ، بربادی اور ناکامی ہے۔
آخرکار مل گئی وہ ویڈیو!
عوام کا کیسا درد و احساس پایا ہے
کیا شاندار اشرافیہ مسلط ہے ہم پر۔!
۔
اب یہ بی بی 1100 ارب کے جہاز میں لندن گھومتی ہے، اور یہاں چچا نے تیل و ڈیزل کو 400 فی لیٹر تک پہنچا دیا ہے
اگر سیاسی حکمت عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ ہفتہ یا دو ہفتے آگے کردی جائے تو فوج پر ہزاروں اہلکار اسلام آباد رکھنے ، چھٹیاں بڑھانے ، کنٹینر کھڑے رکھنے کی مصیبت بڑھے گی۔ آپ لڑائی میں ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ تھکا سکتے ہیں۔ تھکا دیں۔
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر کی دارلحکومت پشاور میں نقاب پوش افراد کی جانب سے مبینہ گرفتاری کے مناظر دیکھنے کے بعد دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے کھڑکی توڑ رش لگ گیا
کسی احتجاج کے شروع ہونے سے پہلے ہی اسے پُرتشدد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ پاکستانی حکام پر لازم ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے پُرامن اجتماع کی سہولت فراہم کریں اور ان احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے غیر قانونی اقدامات سے گریز کریں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
اس بار امریکی ایئرسٹرائیکس سے وسیع پیمانے پہ تباہی کی جائے گی ایرانی شہری آبادی اور انفراسٹرکچر پر حملے ہوں گے۔
لیکن اس کا بھیانک پہلو یہ ہے کہ اس بار پھر ایران بھی عربوں کو پہلے والی رعایت نہ دے گا اور صرف امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ نہ بنائے گا بلکہ انکا انرجی سیکٹر، کیمونیکشن سیکٹر ، پانی صاف کرنے کے پلانٹس اور ایئرپورٹس کو بھی نشانہ بنائے گا۔
امریکہ نکل جائے گا اور تباہی صرف عربوں کی ہی ہوگی۔
ٹرمپ عربوں کو اسرائیل کے ساتھ مل کر دھوکہ دے رہا ہے اور عرب ایک بار پھر دھوکہ کھا رہے ہیں۔
اسرائیلی نکتہ نظر سے بھی یہ حملے کارآمد ہیں کیونکہ اس کی اگلی کھیل آزاد کردستان کی ہے اور اگر اتنے وسیع پیمانے پہ عرب انفراسٹرکچر کی تباہی ہوتی ہے تو اس کا کام آسان ہوجائے گا۔
بہرحال خدشہ یہ ہے کہ اس دسمبر تک ہمارے سامنے عرب دنیا کاایک نیا منظر ہوگا جنگوں سے خانہ جنگیوں کی طرف بڑھتا ہوا۔ پہلی جنگ عظیم سے اب تک عرب مغرب سے مسلسل دھوکہ کھاتے آئے لیکن ہر بار نئے دھوکے کے لئے تیار پائے جاتے ہیں۔
عمیر فاروق
@Umairfrooq
پی ٹی آئی کے لوگ اس صوبے میں بھی محفوظ نہیں جہاں بظاہر ان کی اپنی حکومت ہے۔ ریاست کے اندر ریاست کسے کہتے ہیں؟ اپنی حدود سے باہر کون پھلانگ رہا ہے؟ اگر جواب آۓ تو پی ٹی آئی کو دہشت گرد قرار دینے لگیں گے۔
لاہور لبرٹی مارکیٹ کے دکاندار کی باتیں سنیں آپکو پتہ چل جائے گا کہ لوگ کس قدر پریشان ہیں
میں 28 سال سے لبرٹی میں کام کر رہا ہو لیکن کبھی اتنے برے حالات نہیں دیکھے جو آج ہیں.. شادیوں کا سیزن چل رہا لیکن کسٹمر کوئی نہیں ہر روز پیٹرول بجلی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں... باقی خود سنیں👇