پی ٹی آئی والے absolutely not پر خان کے گُن گاتے رہے مگر نیازی نے اس پر بھی یوٹرن لے لیا۔۔۔نیازی صاحب نے تسلیم کر لیا کہ امریکہ مخالف بیانیہ بس عوام کو بیوقوف بنانے اور دوبارہ کرسی حاصل کرنے کیلئے تھا۔۔۔نیازی اب امریکہ کے پاؤں پڑنے کیلئے تیار ہیں۔۔اللہ PTI والوں کو عقل دے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 58334 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 7586 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 20 افراد انتقال کر گئے۔
24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد رہی۔
"لاہور میں اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے"
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد میں اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔
صوبے بھر سے سامنے آنے والے اومیکرون کے کیسز میں سے 95 کا تعلق لاہور سے ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 59343 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 7678 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 23 افراد انتقال کر گئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 12.94 فیصد رہی۔
چھٹیوں کے لیے ٹرینڈ چلاتے ہوے اس بات کا آپ کو بخوبی علم ہونا چاہیے کہ بعد میں حکومت نے پیپر نہیں دینے بلکہ ہم سب نے خود دینے ہیں۔حالات ایسے بھی نہیں کہ تعلیمی اداروں کو مکمل سیل کیا جایے ۔طلباء اپنے پاؤں پر کلہاڑی نہ مارے۔بعد میں جتنا بھی کریں پھر پچھتاوا ہوگا
#EducationIspow
"این سی او سی نے 17 جنوری کو بین الصوبائی وزرائے صحت اور وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا"
تعلیمی اداروں، عوامی اجتماعات اور شادی ہالز میں این پی آئیز سے متعلق 17 جنوری کو اجلاس طلب،
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم و صحت بھی شرکت کریں گے۔
آج 11 بجے ہونے والے بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس کو اگلے ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے.
اگلے ہفتے ہونے والے اجلاس کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا،
اللّه ہم سب کو وقت نماز کی توفیق عطا فرمائے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن❤