Mein Treffen mit Präs. #Putin war kein Freundschaftsbesuch. Ich sehe es als meine Pflicht, alles zu tun, um das Leid der ukrainischen Bevölkerung zu mildern. Thema war auch die Gasversorgung – diese ist sichergestellt – bezahlt wird weiterhin in Euro.
https://t.co/PAzLgmwP7w
میرے ماموں بہت نفیس انسان بہت بہادر سیاستدان سینیٹررحمان ملک اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے بینظیر کے ساتھ مل کر پاکستان میں جمہوریت بحال کرانے میں بہت بڑا کردار۔ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
آسٹریاکے دارالحکومت ویانا میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر علامہ غلام مصطفیٰ بلو�� کی زیر قیادت پرامن مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا۔ رپورٹ اکرم باجوہ 92 نیوز ویانا آسٹریا ۔06.02.2022