اللہُ اکبر۔
یہ والدین اپنے بچوں کے لئیے روٹی لینے نکلے تھے اور اسرائیلی فوج نے ان پر اور دُوسروں پر گولیاں چلا کر 100 لوگوں کو شہید کردیا۔
یہ ظُلم کب رُکے گا ؟ دس دن خامُوشی رہتی ہے اور پھر سو لوگوں کو شہید کردیا جاتا ہے ؟
https://t.co/k4fLG7aSGY
عدلیہ کے فیصلوں پر کوئی صحافی تنقید کرے تو توہین عدالت لگ جاتی ہے گرفتار ہو جاتا ہے سرکاری افسران اور پولیس عمل نہ کریں تو قومی مفاد بن جاتا ہے صاف نظر آ رہا ہے کہ جسٹس بابر ستار کے خلاف فوری طور پر سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کے پیچھے کون ہے؟
“Whoever kills an innocent person it is as if he has killed all of humanity.” — [Quran 5:32]
Killing of innocent people has become normal in Pakistan. Anyone who kills anyone is not asked in this country. I pray that Allah will establish justice.Ameen
#JusticeforSulaimanBabar
It was so hard for me to record this i've mustered up the courage to actually speak up about it after an year. Never in my life thought i would be begging for justice for my own brother like this. Life is truly unfair.
#arrestSyedBaqir#JusticeforSulaimanBabar
صدر عارف علوی صاحب کے الیکشن دھاندلی اور پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دیے جانے پر تحفظات....
صدر اجلاس نہ بھی بلاتے تو اجلاس بلا لیا گیا تھا لیکن یہ نوٹ اب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے