آج گوادر میں شاندار خواتین جلسے نے ثابت کیا کہ گوادر کے مَرد، خواتین، بچے اور بوڑھے صرف حق دو تحریک بلوچستان اور ان کے قائدین پر اعتماد کرتے ہیں اور اس دفعہ کسی بھی سازش و لالچ کا شکار ہوئے بغیر اپنے ضمیر کا فیصلہ کریں گے
یکجہتی، جمہوری مزاحمت اور سیاسی جدوجہد زندہ باد
حق دو تحریک بلوچستان اعلامیہ
حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے آمدہ جنرل الیکشن میں مختلف حلقوں سے امیدواروں کی چھان بین اور سلیکشن کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا
مکران بھر سے جنرل الیکشن میں hdt کے پلیٹ فارم پر کھڑے ہونے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں
حق دو تحریک بلوچستان تحصیل گوادر کے چیئرمین اکرم فدا نے جاری کردہ بیان میں قائد تحریک مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی نظر بندی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ کو پیغام دیا ہے کہ وہ اپنا آمرانہ رویہ ترک کر دے مولانا ہدایت الرحمان ایک سیاسی شخصیت ہیں
مولانا ھدایت الرحمان بلوچ کی کوئٹہ میں نظربندی اور چمن جانے سے روکنا صوبائی حکومت کی نااہلی ثابت کرتی ھے۔ اور صوبائی حکومت کے اس عمل کی شدید مزاحمت کرتے ہیں۔
بلوچستان کے سیاست پر سرکاری بدمعاشی
نا منظور نامنظور ۔

نا منظور
@KiyyaBaloch@HamidMirPAK@SenatorMushtaq@MirNaveedBaloch
غیرقانونی ٹرالروں کو کب سمندر میں تباہ کرنے کا اعلان کرو گے؟ ۔
شہریوں کے جان و مال اور بلوچستان کے وسائل کو تحفظ فرہم نہیں کرسکتے لیکن عدم تحفظ کے شکار شہری اپنے اور اپنے بچوں کے بھوک مٹانے کے لیے کچھ کرنا چاہیے تو انہیں مارنے اور انکے بچوں کو یتیم بنانے میں کا اعلان ایسے کر رہے
کل تمام پارٹیوں کے زمہ داروں نے حمایت کیا دھرنے میں سب شریک ہہوے سب نے تقریر اور خطاب کیے لیکن جب رات کو سڑک میں عوام کے ساتھ سونے کا وقت آیا ۔تو کوئی اپنے اے سی اور پنکھوں کو چھوڑ کر مچھروں کے بیچ اور سڑک پر سونے کے لیےکوئی تیار نہیں ہہوا ۔سواے حق دو تحریک کے قاہدین اور کارکنوں