میرا نام راجہ شجاعت ہے، میں کشمیری ہوں ۔ میں یہ واضح کردوں کہ پاکستان کے مختلف صحافیوں میں ایکشن کمیٹی کے پراپیگینڈا کی وجہ سے جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے!
سیاسی مخالفت بھول جائیں۔ پاکستان سب سے پہلے ہے۔
تہلکہ خیز انکشافات 🛑
شاہد آفریدی فراڈیہ ہے!!
شاہد آفریدی اور اسکے بھائی طارق آفریدی دونوں دونوں فراڈ میں ملوث ہیں, محسود قبائل کا بڑا دعویٰ بمعہ ثبوت!!
اب شاہد آفریدی نے اِس کاروباری کے بھائی کو اٹھایا ہے!!
11 ماہ میں پاکستان کی مہنگائی سے پسی ہوئی عوام کی جیبوں سے جعلی مسلط فارم 47 کی حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں 1,430 ارب روپے وصول کر لیے۔
مگر سوال یہ ہے کہ اس بھاری بوجھ کے بدلے عوام کو کیا ملا؟
کیا پٹرول سستا ہوا؟
کیا بجلی کے بل کم ہوئے؟
کیا آٹے، چینی، گھی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی؟
کیا متوسط اور غریب طبقے کی زندگی آسان ہوئی؟
حقیقت یہ ہے کہ حکومتی ناکام معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی نے ہر گھر کا بجٹ تباہ کر دیا ہے۔ مزدور، کسان، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور دیہاڑی دار طبقہ روز بروز بڑھتے ہوئے اخراجات کے سامنے بے بس دکھائی دیتا ہے۔
گلگت بلتستان کے الیکشنز کی ساکھ خراب ہو چکی ہے، یہاں لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا پی ٹی آئی کو پلئینگ فیلڈ بھی نہیں ملا، لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، شفیع جان
@ShafiJanPTI#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
ہنزہ میں عمران خان کی فتح کا جشن منانے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پورا ہنزہ جلسہ گاہ بن چکا ہے
اگر کسی کی خواہش ہے کہ وہ نتائج تبدیل کرے تو بہتر ہے کہ ایسی گھٹیا خواہش کو دل میں ہی دفن کرلے ورنہ نتائج خوفناک ہوں گے
لاہور کی عوام نے جنہیں ڈاکٹر یاسمین راشد کے سامنے مسترد کر دیا، وہ اب دوسروں کی سیٹیں پکی کروانے کے دعویدار بن بیٹھے ہیں۔
چوری شدہ مینڈیٹ اور فارم 47 کے سائے میں چلنے والی یہ سیاست تاریخ کے شگوفوں میں لکھی جائے گی۔
@pasha_samina
چار سال پہلے کا پروگرام👇🏽👇🏽ایک وقت آئیگا کہ سائفر ہر بُک سٹال پر دستیاب ہوگا اور وہی ہوا
سائفر ایک ٹائم بم ہے عمران خان بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں
شہیدارشدشریف اور عامر ضیا کیساتھ
عمران خان کو سیاست چھوڑ دینی چاہیے ! غریدہ فاروقی
عمران خان کی وجہ سے تو ساری بہاریں ہیں نوازشریف کو NA130 کی سیٹ ہارنے کے بعد سیاست چھوڑ دینی چاہیے۔۔!!
ارشاد بھٹی
"آج ہمارے بچے مر رہے ہیں اور ہم یہ دعوے کر رہے ہیں کہ ہم دنیا کی صلح کروانے جا رہے ہیں۔ ہم نے نئی نوکریاں پکڑی ہوئی ہیں-" اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم
”تیسری دیوار کورکمانڈر ہائوس کی بن گئی
دو پہلے لگی ہوئی تھی تیسری روڈ میں لگا. دی ہے. اسمبلی کے باہر گیٹ لگا دئے
مجھے لگتا ہے کسی دن اسمبلی کے اندر چھلانگ لگا کر کہیں گے ہمیں اور جگہ چاہیے. گورنر ہائوس وزیر اعلی ہائوس آئی جی ہائوس جائیں تو ناکے لگے ہیں. ایسا لگتا ہے جیسے ہم کسی اور ملک میں آ گئے ہیں-“
سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی