ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کچہ میں دریا کا کٹاؤ شروع،ہزاروں ایکڑ زمینیں دریا برد،علاقہ میں بی ایچ یو ہسپتال وہ بھی دریا کی نظر، علاقہ مکینوں کا سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر
جس نے ہمیشہ انتقام اور سازش کے گروہوں کو پناہ دی، وہ پاکستان کا وفادار کیسے ہو سکتا ہے؟
مولانا فضل الرحمٰن، آپ کا ماسک اب گر چکا ہے.
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
No Political Leader Can Earn Lasting Respect by Using Religion as a Shield While Ignoring the Responsibility to Unite and Serve the Nation Honestly.
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
آج مظفرآباد میں کلعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے شوکت نواز میر کی رہائی کے لیے دی گئی شٹر ڈاؤن کال بری طرح فلاپ ہو گئی؛ شہر بھر میں تمام دکانیں، سڑکیں اور کاروبار معمول کے مطابق کھلے رہے.
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر
"مودی حکومت کے خلاف احتجاج میں بھارتی فوج کے ایک ریٹائرڈ افسر نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: 'ڈرو مت، ہم مودی حکومت کی خوب خبر لیں گے۔ مودی ایک چور، غنڈہ اور بدمعاش ہے۔'"
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
وقت گزر رہا ہے، مگر عوام کے سوالات بڑھتے جا رہے ہیں .جواب کب ملیں گے؟منافقت مسائل کا حل نہیں، عوام کے سوالات کا جواب دینا ہی اصل ذمہ داری ہے۔
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی