تمہیں پتا ہے ناں،
تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔
اور تمہاری آواز ؟
تمہاری آواز مجھے بے حد پسند ہے،تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر اور تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔
Many happy returns of the day to the most illustrious son of Pakistan, the most resplendent star of our national firmament, the man who belongs as much to legend as to reality. Imran Ahmed Khan Niazi!
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت، جسے اس کی صوبائی قیادت کی مکمل حمایت حاصل ہے، نے صوبہ خیبر پختونخوا بالخصوص اور پاکستان بالعموم میں اپنے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعےTTPکے عنصر کے ساتھ مل کے بدامنی اور تشدد پھیلانے کا ایک انتہائی خطرناک اور مذموم منصوبہ تیار کر لیا ہے
اس مذموم منصوبے کو جاننے سے پہلے 15 جولائی 2024 کو پیش آنے والے بنوں واقعہ کی طرز کو سمجھنا بہت ضروری ہے، جس میں ٹی ٹی پی کے گل بہادر گروپ نے پہلے بنوں کینٹ پر خودکش حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 8 فوجی جوان شہید ہوئے، جبکہ حملے کے چار روز بعد 19 جولائی 2024 کو بنوں میں انتشاری طرز کا ایک مظاہرہ کیا گیا جس میں سیاسی و قوم پرست شرپسند عناصر، جن میں تحریک انصاف اور پی ٹی ایم سے منسلک گروہ بھی شامل ہو گئے ۔ ان پر تشدد مظاہرین نے کینٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آواز اٹھانے کی بجائے، ان شر پسند عناصر نے جان بوجھ کر ہجوم کا رخ براہِ راست کینٹ کے سپلائی ڈپو کی ٹوٹی ہوئی دیوار کا فائدہ اٹھا کر لوٹ مار شروع کی۔ اور جب سیکورٹی فورسز مزاحمت کی تو ھجوم طرف فائرنگ کا آغاز کیا گیا…..
مصدقہ اطلاعات کے مطابق اس دفعہ بھی 4 اکتوبر سے شروع ہونے والے لانگ مارچ جو کے مشکوک ترین طور پر اب صرف خیبر پختونخوا میں ہی گھمایا جائے گا, تحریک انصاف صوبائی حکومت نے اپنے فتنہ الخوارج ساتھیوں کی مدد سے پارٹی کے شر پسند جتھوں کو پہلے سے بنوں سٹائل حملے کرنے کے لئے منصوبہ بندی اور تیاری کر رکھی ہے تاکہ مظاہرین اور جلسے جلوس کی آڑ میں فوجی یا پولیس تنصیبات یا پوسٹوں کے آس پاس افراتفری پھیلا کر بد امنی اور انتشار پھیلایا جا سکے۔
یہ واضح پیغام تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اورلانگ مارچ کے منتظمین کے لئے وقت سے پہلے کلیئر کٹ وارننگ ہے کے لانگ مارچ کے کسی بھی مرحلے میں کسی بھی بہانے سے اگر 9 مئی جیسی دہشت گردی کرنے کی کوئی کوشش بھی کی گئی تو اس دفعہ ایسی ہر کوشش کو مکمل طور پر کچل دیا جائے گا اور ایسا کرنے والوں کو دہشت گردوں کی طرح ٹھکانے لگایا جائے گا تاکہ ریاست پر دہشت گردوں کی مدد سے پر تشدد حملوں کا باب ہمیشہ کے لئے بند کر دیا جائے۔
یہ بھی واضح ھو جانا چاہیے کہ سیاسی جدوجہد اورمسلح بغاوت میں واضح فرق ھے۔ سیاسی جدوجہد کے لئیے پاکستان اور ساری دنیا میں مثالیں اور روایت موجود ھیں۔ مگر جب سیاسی جدوجہد کے لبادہ میں بھارت سپانسرڈ TTP کے ساتھ مل کرمسلح بغاوت بپا کی جاۓ گی تو یہ ملک کی سالمیت پہ حملہ تصور کیا جاۓ گا۔ اور پھر دفاع کے لئے تمام وسائل استعمال کیے جاینگے ۔ انشا ء اللہ
Mr Haseeb Jamali has been elected as President of the Sindh High Court Bar Association against all odds. ✌️
Long live the resistance.
Down with the establishment.
Live long Haseeb Jamali, our brave President.
سندھ ہائیکورٹ کے باشعور وکلا کو سلام۔ اس تاریک دور میں جبر و جھوٹ کے نظام کے ہمایت یافتہ گروہ کو تاریخی شکست ہر انسان دوست محب وطن پاکستانی کو پیغام ہے: فتح ہمارا مقدر ہے۔
Condemn forcible disappearance/abduction of a political activist Ghani Aman at hands of law enforcement agencies from a private hospital at Karachi. Demanding his peaceful recovery and legal action against the culprits involved in such illegal, unlawful and unconstitutional act.