”امیدوں کا چراغ“نامی کتاب کے رسم اجراء کے موقع پر صدر تسمیہ آل انڈیا ایجو کیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی دہرہ دون میں لی گئی چند تصاویر #khaquaan#aewtpurnea
آج مورخہ ۳۰ مارچ ۲۰۲۲ کو ابو الحسن علی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام علمائے کرام اور ائمہ مساجد کے درمیان راشن کٹ کی تقسیم کے پراوگرام میں جناب حضرت مولانا شمشاد رحمانی صاحب دامت برکاتہم نائب امیر شریعت بہار،اڑیسہ، جھارکھنڈنے شرکت کی.#AewtPurnea#Khaquaan
گاجر کے دو ٹکڑے کریں ایک شیرے میں اور دوسرا نمک لگاکر رکھیں۔چند دن بعدایک ٹکڑا مربّہ اور دوسرا اچار بن جاۓ گا۔گاجر وہی لیکن ماحول مختلف۔نتیجہ الگ۔لہٰذاجوکچھ بننا چاہیں تو ویسے ماحول کے لوگوں میں بیٹھیں۔
یہ مثال پسند نہ ہو تو گاجر دھوکر کھالیں نہ میں نے کچھ کہا نہ آپ نے کچھ سنا