پاکستان پر مسلط فسطائی نظام کا ایک اور کارنامہ!
دہشت گردی کی عالمی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا، اور حکومت و سرکاری ادارے پچھلے ایک سال سے پُرامن تحریک لبیک پاکستان کو دبانے کے لیے لگے ہوئے ہیں۔
@RaShoaib_7 نبی ﷺ کے غلاموں کا ساتھ مل گیا؟!
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ربﷻ نے ہم گناہگاروں 🙏 کا انتخاب کیا کہ اوٹھو میرے نبی ﷺ کے غلاموں کا ساتھ دو اور ان کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ حق کی راہ میں۔
اگر غداروں کو سزا دی ہوتی تو
نہ پاکستان دو لخت ہوتا، نہ بلوچستان کہ حالات خراب ہوتے، نہ مسجدوں مزاروں پر حملے ہوتے نہ مسجدوں کے سپیکر اترتے، نہ عافیہ صدیقی کو کوئی بیچتا، نہ کتیانیوں کو کوئی بہن بھائی کہتا، نہ ممتاز قادری پھانسی لگتا، نہ کسی کو ناموس رسالت کہ قانون کا درد ہوتا۔