*حماس* کا بیان
دوحہ میں سینئر رہنما باسم نعیم نےکہا ہے کہ حماس جنگ بندی کےاگلےمرحلےمیں اپنےہتھیار “عارضی طور پر منجمد یا محفوظ” کرنے پر بات کرنے کو تیار ہے۔
انہوں نےکہا کہ تنظیم 5 سے 10 سال کی طویل جنگ بندی پر بھی غور کر سکتی ہے — تاہم وہ“مزاحمت کےحق”پر قائم ہے۔
یمنی حوثیوں نے اسرائیلی شہر ایلات پر حملہ کر دیا
حوثیوں نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے شہر ایلات کے حساس علاقوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ہم اس وقت تک اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رکھیں گے جب تک کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے بند نہیں ہو جاتے۔
پاکستان نے اسرائیل کو جنگی مجرم ریاست قرار دیا، حماس کا خیر مقدم
’حماس‘نے حکومت پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے جس میں قابض اسرائیلی ریاست کو ’جنگی مجرم‘ اور صہیونی فاشسٹ مجرم وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کو ’دہشت گرد‘ شخص قرار دیا ہے
#Suriya44#PakistaniTrends
القسام بریگیڈز نے آج شمالی غزہ میں بریگیڈ کے مشہور کمانڈر ابو انس الغندور کی شہادت کا اعلان کیا۔
الغندور نے 1984 میں اسرائیلی دشمن کے خلاف اپنا پہلا مشن انجام دیا، وہ حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز کے سب سے بزرگ کمانڈر تھے۔ 39 سال تک وہ اسرائیل کے مقابل کھڑے رہے۔
#غزة_انتصرت
مشہورأفغان داعی شیخ مجیب الرحمن انصاری شہید کے ایک پرجوش اور جذباتی خطبے سےاقتباس جس سے مسئلہ فلسطین کے ساتھ غیور أفغان ملت کی وابستگی اور اقصیٰ کی آزادی اور وہاں نماز ادا کرنے کے لیے ان کی شدید تڑپ ظاہر ہوتی ہے۔
#أبوعبيدة#FreePalestineFromIsrael#Gaza#CeasefireInGazaNOW#Hamas
یہ سچ ہے کہ #غزہ سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے
#ایمبولینس اور شہری دفاع سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے
تمام دنیا سے بھی ہمارا رابطہ منقطع ہوگیا ہے
لیکن ہمارے رب سے ہمارا رابطہ منقطع نہیں ہوا
#یقین سے سرشار #فلسطینی بچے کا کیا جذبہ اور کیسا #ایمان ہے
#أبوعبيدة#FreePalestineFromIsrael
🔴 صدر ایردوان کااسلامی سربراہی کانفرنس میں موقف
📌بیت المقدس ہماری سرخ لائن ہے
📌حماس اپنےوطن کادفاع کررہی ہےجبکہ اسرائیل غاصب ہے
📌فلسطین کےقتل عام پرمغربی ممالک کی خاموشی شرمناک ہے
📌خودمختارفلسطینی ریاست کاقیام ہی امن کاواحدرستہ ہے
📌اسرائیل کاجنگی جرائم پراحتساب ہوناچاہیے