🔺🔷جہنم کا ایندھن ہی ہیں ۔
*📍 کافروں کوان کے مال اور ان کی اولاد اللہ تعالٰی ( کے عذاب ) سے چُھڑانے میں کچھ کام نہ آئیں گی ، یہ تو جہنم کا ایندھن ہی ہیں ۔*
📘سورہ عمران آیت نمبر 10
روے زمین کی تمام خواتین کا علم جمع کیا جائے تو ام المومنین عائشہ رضی اللّٰہ عنھا کا علم ان سب سے افضل ہو گا!
امام زہری رحمہ اللّٰہ
[السير، 2 /185] .
#مادرِعلیؓ_سیدہ_عائشہؓ
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
روزہ د��زخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے ( روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، ( یہ الفاظ ) دو مرتبہ ( کہہ دے )۔
(صحیح بخاری،۱۸۹۴)
روزہ رکھنے کے تین مراتب
امام ابنِ قدامہ رحمه الله فرماتے ہیں کہ روزہ رکھنے کے تین مراتب ہیں :
1- عوام کا روزہ: اپنے پیٹ کو کھانے پینے اور شرمگاه کو قضائے شہوت سے روکنا.
+
#RamdanMubarak
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔
(سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶)
چہرے پر داڑھی اُونچی شلوار اور سنت کے مطابق لباس پہننا کسی مولوی یا فرقے کی ایجاد نہیں بلکه
حضــرت محمّــــد صلــــی اللّه علیـــه وآله وسلــــم کی سنّت مبارکه ہے،
"کم ازکم اتنی قوت پیدا کر نی چاہیے کہ اگر مسلمان عورت بے نقاب ہو تو جہاں اس کو گھور نے کیلئے دوآنکھیں موجود ہوں، وہیں ا�� آنکھوں کو نکال لینے کیلئے پچاس ہاتھ بھی موجود ہوں"
ابوالاعلٰی مودودی رحمہ اللہ
(بحوال کتاب: پرده)
22 رجب نہ حضرت جعفر صادق ؒ کی پیدائش کا دن ہے نہ ہی وفات کا بلکہ کونڈوں کی مروجہ رسم دشمنانِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر اظہار مسرت کے لئے ایجاد کی ہے
مسلمانوں پر لا��م ہے ہرگز ایسی رسم نہ کریں اور دوسروں کو بھی اسکی حقیقت سے آگاہ کریں